آسان حج ۔ حج ، عمرہ اور زیارت مدینہ منورہ |
|
(۹) زمزم کے کنویں کے پاس۔ (۱۰) مقام ابراہیم کے پیچھے۔ (۱۱) صفاپر۔(۱۲) مروہ پر۔ (۱۳)مسعی یعنی سعی کرنے کی جگہ۔ (۱۴) میلین اخضرین یعنی دوہرے ستونوں کے درمیان۔ (۱۵) عرفات میں خاص کر جبل رحمت کے پاس۔ (۱۶) مزدلفہ میں خاص کر مشعر حرام کے پاس۔ (۱۷) منیٰ میں۔ (۱۸)جمرات کے پاس۔ ان سب جگہوں پر خصوصیت سے دعائیں قبول ہوتی ہیں۔