Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 33

30 - 464
شراب نوشی وغیرہ) سے بھی بڑھ کر برا ہے اور سب سے بڑا فسق ہے۔ اب یا تو جناب مودودی صاحب قرآن وحدیث اور اس سے ماخوذ اصول سے یہ ثابت کریں کہ قرآن کریم میں منسوخ احکام کی نسخ ابدی نہیں ہے اور یا اپنے ہی قائم کردہ قائدہ کے مطابق دیانت اور انصاف کے ساتھ کھلے لفظوں میں اقرار کرلیں کہ وہ اپنی رائے اور رجحان کے پیرو ہیں اور جو ان کے ذہن میں آتا ہے کہہ گذرتے ہیں اور دین کے پیرو نہیں (اور ظاہر امر ہے کہ دین واسلام ایک ہی چیز ہے ’’ان الدین عند اﷲ الاسلام‘‘ تو جب وہ دین کے پیرو نہ ہوئے تو اپنی جماعت کا نام جماعت اسلامی کیوں تجویز کیا ہے؟) اور وہ سب سے بڑے فسق اور سب سے بڑے گناہ کے مرتکب ہیں   ؎
من نہ گویم کہ ایں مکن آن کن
مصلحت بیں وکار آسان کن
	دوم…	قرآن کریم میں ان بیبیوں کا ذکر تفصیل سے مذکور ہے جن سے کسی مسلمان کو نکاح کی اجازت نہیں جن میں ایک یہ بھی ہے۔ ’’وان تجمعوا بین الاختین (النسائ:۲۳)‘‘ اور یہ بھی حرام ہے کہ تم دو بہنوں کو نکاح میں جمع کرو۔
	یہ حکم اپنے اطلاق اور عموم کی وجہ سے ان دو بہنوں کو بھی شامل ہے جن کا وجود الگ الگ اور مستقل ہو۔ جیسے عموماً ہوتا ہے اور ان کو بھی شامل ہے جو توام جڑواں اور متحد الجسم ہوں۔ جیسا کہ بہاولپور میں کوئی ایسا نادر واقع پیش آیا تھا اور علماء اسلام نے اس قرآنی حکم کو ایسی جڑواں بہنوں کے لئے بھی عام سمجھا ہے۔ لیکن مودودی صاحب اس نادر صورت کے بارے میں لکھتے ہیں کہ: ’’بظاہر علماء کی یہ بات صحیح معلوم ہوتی ہے۔ کیونکہ دونوں لڑکیاں توام بہنیں ہیں اور قرآن کا یہ حکم صاف اور صریح ہے کہ دونوں بہنوں کو بیک وقت نکاح میں جمع کرنا حرام ہے۔ لیکن اس پر دو سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ کیا یہ ظلم نہیں ہے کہ ان دو لڑکیوں کو دائمی طور پر تجرد پر مجبور کیا جائے اور یہ ہمیشہ کے لئے نکاح سے محروم رہیں؟ اور کیا قرآن کا یہ حکم واقعی اس مخصوص اور نادر صورتحال کے لئے ہے۔ جس میں یہ دونوں لڑکیاں پیدائشی طور پر مبتلا ہیں؟ میرا خیال یہ ہے کہ اﷲتعالیٰ کا یہ فرمان اس مخصوص حالت کے لئے نہیں ہے۔ بلکہ اس عام حالت کے لئے جس میں دو بہنوں کے الگ الگ وجود ہوتے ہیں اور وہ ایک شخص کے جمع کرنے سے ہی بیک وقت ایک نکاح میں جمع ہو سکتی ہیں۔ نہ نہیں‘‘ 				 (ترجمان القرآن ص۱۲۶، نومبر۱۹۵۴ئ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 4 1
3 مودودی صاحب کا ایک غلط فتویٰ حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ 9 1
4 ضؤ السراج فی تحقیق المعراج (چراغ کی روشنی) ؍؍ ؍؍ 35 1
5 توضیح المرام فی نزول المسیح علیہ السلام ؍؍ ؍؍ 87 1
6 ختم نبوت قرآن وسنت کی روشنی میں ؍؍ ؍؍ 151 1
7 خانہ ساز نبوت کے پجاریوں اور مرزاطاہر کی دعوت مباہلہ کا کھلا کھلا جواب صاحبزادہ طارق محمودؒ 195 1
8 آنکھیں کھولیں ؍؍ ؍؍ 213 1
9 نوجوانان فیصل آباد کے نام کھلا خط ؍؍ ؍؍ 227 1
10 ژوب میں تحریک ختم نبوت ایک نظر میں ؍؍ ؍؍ 231 1
11 فیصلہ آپ کیجئے ؍؍ ؍؍ 243 1
12 شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ (شرعی وقانونی حیثیت) ؍؍ ؍؍ 253 1
13 راہ حق متعلقہ رد قادیان حضرت مولانا احمد عبدالحلیم کانپوریؒ 293 1
14 تحفۃ الایمان لا ہل القادیان حضرت مولانا عبدالرزاق سلیمؒ خانی 325 1
15 دو نبی (نبی صادق اور نبی کاذب) حضرت مولانا محمد بشیر اﷲ مظاہریؒ رنگونی 361 1
16 غلط فتویٰ 11 3
17 کافر کو کافر نہ کہنا بھی کفر ہے 19 3
18 قادیانی جماعت 21 3
19 لاہوری مرزائی 22 3
20 نیا اور بالکل نرالا انکشاف 23 3
21 مودودی صاحب کے قائم کردہ اصول کے تحت ان سے چند سوالات 26 3
22 ہر معاملہ میں اپنی ہی رائے پر ناز کرنا شرعاً مذموم ہے 33 3
23 پہلا باب 41 4
24 دوسرا باب 53 4
25 تیسرا باب 62 4
26 چوتھا باب 66 4
27 پانچواں باب 71 4
28 واقعہ معراج پر مرزاقادیانی کاپہلا اعتراض 71 27
29 واقعہ معراج پر مرزاقادیانی کا دوسرا اعتراض 76 27
30 واقعہ معراج پر مرزاقادیانی وغیرہ کا تیسرا اعتراض 77 27
31 واقعہ معراج پر مرزاقادیانی وغیرہ کا چوتھا اعتراض 77 27
32 واقعہ معراج پر پانچواں اعتراض 78 27
33 واقعہ معراج پر چھٹا اعتراض 78 27
34 واقعہ معراج پر ساتواں اعتراض 78 27
35 مقدمہ 95 5
36 باب الاوّل 108 5
37 الباب الثانی 116 5
38 حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے چالیس سال بعد وفات پائیںگے 128 37
39 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا حج اور عمرہ کرنا 129 37
40 نزول من السماء 130 37
41 بعض عیسائی بھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد اور نزول من السماء کے قائل اور منتظر ہیں 133 37
42 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شادی خانہ آبادی 133 37
43 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان سے نزول کی حکمتیں 135 37
44 الباب الثالث 139 5
45 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات پر غلط استدلال اور اس کا رد 139 44
46 حضرت عبداﷲ بن عباسؓ کی تفسیر 146 44
47 قادیانی، لاہوری مرزائیوںکو مسکت جواب اور ان پر اتمام حجت 148 44
48 ختم نبوت کتاب وسنت کی روشنی میں 155 6
49 خاتم کا معنیٰ 157 6
50 لفظ خاتم اور قادیانی 158 6
51 محمدعلی لاہوری کا بیان 159 6
52 خاتم ماضی کا صیغہ بھی ہوسکتا ہے 159 6
53 اقوال مرزا قادیانی 160 6
54 احادیث 160 6
55 اجماع امت 164 6
56 نزول حضرت عیسیٰ علیہ السلام 165 6
57 آنحضرتﷺ کے بعد مدعی نبوت اور اس کو نبی ماننے والا واجب القتل ہے 167 6
58 زندیق کی تعریف 168 6
59 محض نبوت کے زبانی اقرار سے کوئی شخص مسلمان نہیں ہوسکتا 170 6
60 مرزاقادیانی کے دعوائے نبوت کی حقیقت اور ضرورت 171 6
61 مرزاقادیانی کا اپنا اقرار 173 6
62 مطیع ہونے کا دعویٰ باطل ہے 176 6
63 ضروریات دین میں تاویل بھی کفر ہے 178 6
64 نعمت اﷲ قادیانی کی افغانستان میں سنگساری 180 6
65 مرتد کی سزا 182 6
66 چیلنج نمبر:۱ 198 7
67 چیلنج نمبر:۲ 199 7
68 مولوی ثناء اﷲ کے ساتھ آخری فیصلہ عظیم الشان پیشین گوئی خود مرزاقادیانی کی عبارت میں 317 13
69 مرزاقادیانی کے اخلاق حمیدہ 327 14
70 سی آئی ڈی کی خدمت 332 14
71 مرزاقادیانی کی نظر میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حقیقت 334 14
72 الہام اور وحی ربانی کے متعلق مرزاقادیانی کا خیال 336 14
73 مرزاقادیانی کا اقرار اپنے مفتری ہونے پر 339 14
74 مہر مرزا بر افترائے مرزا 343 14
75 تحریک قادیانیت کا پس منظر 365 15
79 جھوٹے نبی 368 15
81 سچا نبی 378 15
82 پہلی دلیل… انبیاء سابقین کی بشارت 386 15
83 نبوت کی دوسری دلیل 388 15
84 نبوت کی تیسری دلیل… خوارق عادات یا معجزہ 389 15
85 نبوت کی چوتھی دلیل… سچی پیشین گوئیاں 390 15
86 آپؐ میں اور دیگر انبیاء سابقین میں فرق 394 15
87 عقلاً بھی آپؐ کے بعد نبی کی ضرورت نہیں 396 15
88 بعض شبہات اور اس کے جوابات 398 15
89 مرزاغلام احمد قادیانی کی مختصر سوانح عمری 408 15
90 محمدی بیگم سے عشق 409 15
91 عیسائیوں کے ہاتھوں مرزاقادیانی کی رسوائی 411 15
92 نبوت کا دعویٰ ۱۹۰۱ء 413 15
93 انبیاء اور خود حضور رسالت مآبﷺ کی توہین 414 15
94 خدا اور خدا کا بیٹا بننے کا دعویٰ 414 15
95 مرزاقادیانی کی موت کی پیشین گوئی 415 15
96 مرزاقادیانی کی منہ مانگی موت 415 15
97 وفات مسیح 416 15
98 سچے اور جھوٹے نبی کا فرق 417 15
99 مرزاغلام احمد قادیانی کا کذاب اور دجال ہونا 418 15
100 مرزاغلام احمد قادیانی اپنے آپ کو حضورﷺ کا امتی مانتا تھا ساتھ ہی ساتھ نبوت کا دعویٰ کرتا تھا 419 15
101 مرزاغلام احمد قادیانی مستقل صاحب شریعت نبی ہونے کا دعویٰ کرنے کی وجہ سے بقول حضورﷺ کذاب اور دجال ہیں 420 15
102 مرزاقادیانی کا جھوٹ 422 15
103 نبوت کی چوتھی شرط انبیائے سابقین یعنی گذشتہ نبیوں، رسولوں کا احترام، کتابوں کی تصدیق 428 15
104 حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم علیہا السلام کے بارے میں بدزبانی 429 15
105 محمد رسول اﷲﷺ کی نسبت مرزاقادیانی کی بدزبانی 433 15
106 حضرت امام حسین کی توہین 433 15
107 محمدی بیگم اور مرزاقادیانی 434 15
108 مرزااحمد بیگ (آسمانی خسر کے نام) مرزاکا خط 435 15
109 انگریزی حکومت کے ساتھ مرزاقادیانی کی وفاداری 437 15
110 مرزائے قادیانی اور اس کے امراض 439 15
111 چند اصولی مباحث 445 15
112 کفر واسلام کی حقیقت … مسلمان کون ہے اور کافر کون؟ 445 15
113 اسلام کیا چیز ہے؟ اور مسلمان کون ہے؟ 445 15
114 رسول پر ایمان لانے کا معنی اور مطلب؟ 446 15
115 ۱…ضروریات دین 446 15
116 ۲…غیر ضروریات دین اور اس کا حکم 446 15
117 کفر کیا چیز ہے؟ اور کافر کون ہے؟ 447 15
118 ۱…کفر کی پہلی صورت 447 15
119 ۲…کفر کی دوسری صورت 447 15
120 کفر کی تیسری صورت 448 15
121 کافر کو کافر نہ کہنے والا 449 15
122 ضروری تنبیہہ 450 15
123 لاہوری مرزائیوں کے کافر ہونے کی وجوہات 459 15
Flag Counter