کا قول هے اور ’’صریحی‘‘ هے۔
اور وسائط سند کی قلت وکثرت کے اعتبار سے بخاری کی سند ’’عالی اور علوِ مطلق ‘‘ هے؛ چوں که دوسری اسانید کے مقابله میں اس کے وسائط کم هیں ؛ راوی مروی عنه کے اعتبار سے ’’روایة الأصاغر عن الأکابر‘‘ هے۔
مثال ثانی
حدثنا ھارون بن عبدالله حدثنا أبوأسامة عن الولید بن کثیر عن محمد بن کعب عن عبیدالله عن عبدالله بن رافع عن أبي سعید الخدريؓ قال: قال رسول اللهﷺ: ’’إن الماء طھور لایُنَجِّسه شيء‘‘.
(رواه النسائي)
بلحاظِ تعداد اسانید حدیث کی چار قسموں میں سے کون سی قسم هے؟ سب سے پهلے اس حدیث کی تخریج کریں گے که کون کون سی کتابوں میں هے هم نے المعجم المفھرس کی مدد سے اس حدیث کو مختلف کتابوں میں پایا۔
(۱) سنن ابی داؤد میں : حدثنا محمد بن العلاء والحسن بن علي ومحمد بن سلیمان الأخبَاري قالوا حدثنا أبوأسامة عن الولید بن کثیر عن محمد بن کعب عن عبیدالله بن عبدالله بن رافع عن أبي سعید الخدريؓ إلخ. (أبو داؤد، کتاب الطھارة، باب ما جاء في بئر بضاعة).
(۲) سنن ترمذی میں : حدثنا ھنَّاد والحسن بن علي الخلاَّل وغیر واحد قالوا: حدثنا أبوأسامة عن الولید بن کثیر عن محمد بن کعب