اجرائے اصول حدیث |
قسم ہے؟سوالات:بلحاظ راوی ومروی عنه ۱ راوی ومروی عنہ کے اعتبار سے حدیث کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کونسی قسم ہے؟ ۲ شیخ اگر اپنی مرویات کا انکار کرے تو شاگرد کی روایت کو کب قبول کیا جائے گا اور کب رد کیا جائے گا؟سوالات:بلحاظ اسمائے رُوات ۱ هم نامی كی وجه سے سند كے كسی راوی میں اشتباه هے؟ اور اس كی كتنی صورتیں هیں ؟سوالات:بلحاظ صِیَغ اداء ۱ نقل حدیث کے لیے کون سے الفاظ ہیں ؟ ۲ اگر یہ روایت عنعنہ ہے تو کیا عنعنہ کو سَماع پر محمول کیا جائے گا؟ ۳ اجازت کی کتنی قسمیں ہیں ؟