اجرائے اصول حدیث |
سوالات به لحاظ تعداد اسانید ۱ بلحاظِ تعدادِ اسانید حدیث کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کون سی قسم ہے؟ ۲ اگر یہ حدیث متواتر ہے تو متواتر کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کون سی قسم ہے؟ ۳ اگر یہ حدیث غریب ہے، تو کیا حدیثِ غریب صحیح ہوسکتی ہے؟ یا اس کے صحیح ہونے کے لیے عزیز ہونا شرط ہے؟ ۴ اگر یہ حدیث غریب ہے، تو غرابت کے اعتبار سے حدیث کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کون سی قسم ہے؟