حکم: مضطرب وضعیف درجہ کی ہوگی۔
۷ متوقف فیہ:
وہ حدیث مقبول ہے جس کے معارض دوسری حدیثِ مقبول ہو اور ان میں تطبیق، نسخ اور ترجیح ممکن نہ ہو۱۔
Üپر باعتبارِ سند:(۱) قوی سند، كمزور پر؛ (۲) سندِ عالی، سندِ نازل پر؛ (۳) متعدد سندوں سے مروی روایت راجح هوگی اس پر جو ایك سند سے هو، (۴) متفق علیه سند پر مشتمل، مختلف فیه پر؛ (۵) اكابرِ صحابه سے منقول روایت اصاغرِ صحابه كی روایت پر راجح هوگی۔ (تدریب، علوم الحدیث: ۱۱۵)
۱ ملحوظه: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دامت برکاتہم فرماتے ہیں کہ: تلاشِ بسیار کے باوجود مجھے ایسی مثال نہیں ملی کہ کتاب وسنت میں آپس میں تعارض ہو اور ان میں تطبیق ممکن نہ ہو۔
(معاییر الحنفیة: ۸۴)