(۲)زکریا بن أبي زائدة: من السادسة، (۳) بیان بن بشر: من السادسة، (۱) یزید بن أبي حبیب: من الخامسة، (۲) سلیمان بن مھران الأعمش: من الخامسة، (۳) داؤد بن أبي ھند: من الخامسة.
تیسرے طبقے میں : (۱) الفضل بن دکین أبو نعیم، من التاسعة، (۲) یحیی بن سعید القطان: من التاسعة، (۳) الفضل بن موسیٰ: من التاسعة، (۴) یعلی بن عبید: من التاسعة.
چوتھے طبقه میں : (۱) مسدد: من العاشرة، (۲) عمرو بن علي: من العاشرة، (۳) محمد بن عبدالله بن یزید: من العاشرة، (۴) یوسف بن عیسیٰ: من العاشرة.
یه خبرِ واحد هے، چوں که مشهور خبرِ واحد هی کی ایک قسم هے۔
باعتبارِ احوالِ رواة ’’مقبول‘‘ هے؛ اس لیے که هم نے تقریب التھذیب میں هر راوی کو دیکھا که شرائطِ قبولیت موجود هیں ۔
مقبول اخبار کی قسموں میں سے ’’صحیح لذاته‘‘ هے؛ اس لیے که هم نے تقریب التھذیب اور تھذیب الکمال میں دیکھا که سب راوی عادل اور تام الضبط هیں اور سند بھی متصل هیں ۔
اور معمول به وغیر معمول به کے اعتبار سے ’’محکم‘‘ هے؛ اس لیے که اس کے مقابله میں کوئی معارض حدیث نهیں ۔
منتهائے سند کے اعتبارسے حدیث کی قسموں میں سے ’’مرفوع‘‘ هے؛ چوں که اس کی سند آپﷺ تک پهنچتی هے، اور ’’قولی‘‘ هے چوں که آپﷺ