اجرائی سوالات
سوالات مبادی
۱ حدیث کی لغوی واصطلاحی تعریف کیا ہے؟
۲ علم مصطلح الحدیث کی تعریف اس کا موضوع اور غرض وغایت کیا ہے؟
۳ سند اور متن کی تعیین کیجئے؟
سوالات: به لحاظ تعداد اسانید
۱ بلحاظ تعدادِ اسانید حدیث کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کونسی قسم ہے؟
۲ اگر یہ حدیث متواتر ہے تو متواتر کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کونسی قسم ہے؟
سوالات: متعلق به اخبار احاد باعتبار قبول ورد
۱ اگر یہ حدیث غریب ہے تو کیا حدیث غریب صحیح ہوسکتی ہے؟ یا اس کے صحیح ہونے کے لیے عزیز ہونا شرط ہے؟
۲ اگر یہ حدیث غریب ہے تو غرابت کے اعتبار سے حدیث کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کونسی قسم ہے؟
۳ یہ حدیث اگر خبر واحد ہے تو خبرِ واحد کس کو کہتے ہیں ؟
۴ اگر یہ خبر واحد ہے تو کیا خبر واحد علم یقینی نظری کا فائدہ دیتی ہے؟
۵ اگر یہ حدیث خبر واحد ہے تو وہ مقبول ہے یا مردود؟
۶ مقبول اخبار کی کتنی قسمیں ہیں ؟اور یہ کونسی قسم ہے؟