سوالات:به لحاظ منتهائے سند
۱ منتہائے سند کے اعتبار حدیث کی کتنی قسمیں ہیں ؟اور یہ کون سی قسم ہے؟
۲ اگر یہ حدیث مرفوع ہے تو مرفوع کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کون سی قسم ہے؟
۳ اگر یہ حدیث مرفوع صریحی ہے تو مرفوع صریحی کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کونسی قسم ہے؟
۴ اگر یہ حدیث مرفوع حکمی ہے تو اس کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کونسی قسم ہے؟
۵ اگر یہ حدیث حدیث موقوف ہے تو اس کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کون سی قسم ہے؟
۶ صحابی، تابعی اور مخضرم کن کو کہتے ہیں ؟
سوالات:به لحاظ قلت وسائط وكثرت وسائط
۱ وسائط سند کی قلت وکثرت کے اعتبار سے حدیث کی کتنی قسمیں ہیں ؟اور یہ کونسی قسم ہے؟
۲ اگر اس حدیث کی سند عالی ہے تو علوّ سند کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کون سی قسم ہے؟
۳ اگر اس حدیث میں علوِ نسبی ہے تو اس کی چار قسموں میں سے کون سی