۷ حدیث ضعیف کس کو کہتے ہیں ؟ اگر یہ حدیث ضعیف ہے تو اس کا کوئی متابع یا شاہد ہے؟
۸ متابعت كس كو كهتے هیں ؟ اور اس كی دو قسموں میں سے كون سی قسم هے؟
۹ شاهد كس كو كهتے هیں ؟ اور شاهد فی اللفظ هے یا شاهد فی المعنی؟
سوالات: متعلق به زیادتی از روات حسان وصحاح
۱ کیا اس حدیث صحیح یاحسن میں زیادتی ہے؟ اگر ہے تو اس كی پانچ قسموں میں سے كون سی قسم هے؟
سوالات: حدیث مقبول بہ اعتبار تعارض
۱ اگر یہ حدیث، حدیثِ مقبول ہے تو کیا یہ معمول بہ ہوگی یا نہیں ؟ اور اس كی سات قسموں میں سے كون سی قسم هے؟
سوالات: متعلق به اسباب رد
۱ اگر یه حدیث مردود (ناقابلِ عمل) هے تو حدیث كے ناقابلِ عمل هونے كے دو اسباب (سقط، طعن) میں سے كون سا سبب هے؟
۲ اگر اس حدیث میں سقط ہے تو سقطِ واضح ہے یاسقط خفی؟ اور اس کی کونسی قسم ہے؟
۳ اگر کوئی راوی ساقط ہے تو بلحاظ سقط واضح حدیثِ مردود کی چار قسموں : (۱)معلق، (۲)مرسل، (۳)معضل، (۴)منقطع میں سے كون سی قسم ہیں ؟
۴اگر سقطِ خفی ہے تو اس کی دو قسموں : (۱) مدلَّس، (۲) مرسل خفی میں