سے کونسی قسم ہے؟
۵ تدلیس کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور اس كی قسموں میں سے كون سی قسم هے؟
۶ اگر اس حدیث میں تدلیس ہوئی ہے تو اس تدلیس کا کیا حکم ہے؟
سوالات:متعلق به اسباب طعن
۱ اگر حدیث کے مردود (ناقابل ہونے) کے اسباب میں سے طعن ہے تو وه سبب متعلق بالعدالت هے یا متعلق بالضبط هے؟
۲ اگر متعلق بالعدالت هے تو اس كے پانچ اسباب میں سے كون سا سبب هے؟
۳ اگر متعلق بالضبط هے تو اس كے پانچ اسباب میں سے كون سا سبب هے؟
۴ اگر اس حدیث میں مخالفتِ ثقات ہے تو مخالفتِ ثقات کی کون سی قسم ہے؟
۵ اگر راویِ حدیث میں جہالت ہے تو جہالت کے کتنے اسباب ہیں اور یہ کون سا سبب ہے؟
۶ اگر اس حدیث کا راوی بدعت کا مرتکب ہے تو بدعت کی دو قسموں میں سے کون سی قسم ہے؟ اور اس کا حکم کیا ہے؟
۷ اگر کوئی راوی سییٔ الحفظ ہے تو اس کی دو قسموں میں سے کونسی قسم اور اس کا حکم کیا ہے؟