ٹیلی ویژن اسلامی نقطہ نظر سے |
یلی ویژ |
|
چناں چہ لندن کے ایک مشہور انگریز مصنف (THE EVIL EYE) میں اس سلسلے میں اچھی خاصی تفصیلات جمع کر دی ہیں ، اسی میں ہے کہ) Jerry Mander (نے کہا کہ ’’ ٹیلی ویژن‘‘ روحانی و جسمانی دونوں اعتبار سے نقصان دہ ہے، یہ بہت حد تک ایک ایسی حالت پیدا کر دیتا ہے جو ’’خیالی نیند و مدہوشی‘‘ کے مشابہ ہے ، اس کی مزین و رنگین شعاعیں جو براہِ راست پڑتی ہیں ،ہمارے جسموں پر اثر انداز ہو تی ہیں ۔ پھر آخر میں خلاصے کے طور پر کہتا ہے کہ Television is a Totally Horrible Technology and Reforming it is out of the Question. ترجمہ : یعنی ٹیلی ویژن پورے طور پر بھیانک و وحشت ناک قسم کی ٹکنالوجی ہے اور اس میں ترمیم و اصلاح کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ (۱) یہی مصنف(Guy Lyon Playfair) اپنی کتاب (THE EVIL EYE)میں لکھتا ہے کہ ’’سینما اپنی تمام برائیوں کے با وجود ،اس قدر بڑے پیمانے پر نقصان دہ ثابت نہیں ہوا، جتنا کہ ٹیلی ویژن نقصان دہ ثابت ہوا ۔(۲) الغرض! ٹی- وی ایک ایسا آلہ ہے، جس سے روحانی و جسمانی ،ظاہری و ------------------------- (۱) THE EVIL EYE,P:30 (۲) The Evil Eye,P:165