ٹیلی ویژن اسلامی نقطہ نظر سے |
یلی ویژ |
|
لیا ہے چھپتے ہی ایک سو عدد ہمارے لیے الگ رکھ لیے جائیں ‘‘۔ اس پر طباعت کا خیال شدت سے دامن گیر ہوا ؛ چناں چہ چند دنوں میں اس پر نظرِثانی اور اضافہ و تکمیل کا کام مکمل ہو گیا اور اب یہ رسالہ اپنی ہیئت و شکل اور مواد و ترتیب کے لحاظ سے اس درجہ مختلف ہو گیا ہے کہ اس کو مستقل جدید رسالہ کہا جاسکتا ہے ، البتہ پہلے والا مواد اپنی جگہ برقرار رکھا گیا ہے۔ فقط والسلام محمد شعیب اللّٰہ خان ( مہتمم جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم ، بنگلور) ۲۲؍ ۳ ؍ ۱۴۱۲ ھ یکم ؍۱۰؍ ۱۹۹۱ ء حضرت مسیح الامت رحمہ اللہ کا ایک ارشاد گرامی ایک مرتبہ مرشدی حضرت مسیح الامت مولانا مسیح اللہ خان صاحب رحمہ اللہ نے مجلس میں ارشاد فرمایا کہ : ‘‘ٹیلی ویژن در اصل مسلمانوں کے خلاف ایک سازش ہے، ان کے ایمان و عقیدے کو برباد کرنے کی’’ حضرت والا رحمہ اللہ نے اس کو کئی دفعہ دہرایا اور پوری قوت و تاکید کے ساتھ ارشاد فرمایا۔ ناقل: محمد شعیب اللہ ،یکے از خدام ِحضرت