Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 33

27 - 464
جو خدا کی کتاب اور رسول کی سنت میں پیش کیاگیا ہے اور اس ایمان اور اتباع کا تقاضا یہ ہے کہ ہم جو کچھ بھی اصول اخذ کریں اور اپنے عقائد واعمال کے لئے جن چیزوں کو بنیاد قرار دیں وہ سب کتاب اﷲ اور سنت رسول سے ماخوذ ہوں۔ لیکن جو شخص یا گروہ قرآن اور سنت میں بصیرت اور تفقہ نہ رکھتا ہو اور اپنے رجحانات کی بناء پر کچھ رائیں قائم کر کے ان کو دین قرار دے بیٹھے وہ حقیقت میں دین کا پیرو تو نہیں ہے اپنی آراء اور رجحانات کا پیرو ہے۔ اس گناہ کے مقابلے میں دوسرے کبائر کی کیا حقیقت ہے؟ اس سلسلہ میں یہ بات بھی واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ دین پر ایمان لانے کے لئے جو مجمل علم کافی ہے اور دین کے موٹے موٹے اصول جاننے کے لئے قرآن کی عام فہم تعلیمات اور حدیث پر جو سرسری نظر کافی ہے اسے مسائل دینی میں رائے قائم کرنے اور دینی طریقوں پر لوگوں کی رہنمائی کرنے کے لئے کافی سمجھ لینا غلطی ہے اور اس غلطی کا نتیجہ وہ بڑی خطرناک غلطی ہے۔ جس کی طرف میں نے اوپر اشارہ کیا ہے۔‘‘
(تفہیمات حصہ دوم ص۱۹۱،۱۹۲، طبع چہارم)
	اس عبارت میں جناب مودودی صاحب نے بہت سی کام کی باتیں کر ڈالی ہیں اور کسی کو ان سے اختلاف ہو تو ہو لیکن مودودی صاحب کو یقینا زرین اصول اور قواعد سے اختلاف نہیں ہوسکتا۔ اس لئے کہ یہ اصول اور قواعد خود ان کے اپنے متعین کردہ اور تحریر کردہ ہیں اور خود اپنی ہی محققانہ رائے اور خیرخواہانہ قائم کردہ ضابطہ سے ان کو کیونکر اختلاف ہوسکتا ہے۔ اس عبارت میں جو جو باتیں جناب مودودی صاحب نے بیان کی ہیں ان کا اگر پورے طور پر تجزیہ کیا جائے تو بے ضرورت طوالت کا خوف ہے۔ اس لئے ہم تمام باتوں کا تجزیہ نہیں کرتے بلکہ صرف بعض پر ہی اکتفاء کرتے ہیں۔
	۱…	ایک مسلمان اگر کسی غلطی کا ارتکاب کر رہا ہو تو دوسرے مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اسے غلطی پر آگاہ کرے اور حق نصیحت ادا کرے اور غلطی کرنے والے کو بھی یہ برا نہیں منانا چاہئے۔
	۲…	علم کے بغیر دین کے مسائل میں رائیں قائم کرنا اور ان کو دین قرار دے کر انفرادی یا اجتماعی زندگی کے اصول بنالینا خود سب سے بڑا فسق اور تمام کبائر سے (جن میں قتل نفس، زنا، شراب نوشی، قذف، اکل مال یتیم، جادو اور جہاد میں میدان جنگ سے بھاگ جانا وغیرہ سرفہرست ہیں) بڑھ کر کبیرہ ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 4 1
3 مودودی صاحب کا ایک غلط فتویٰ حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ 9 1
4 ضؤ السراج فی تحقیق المعراج (چراغ کی روشنی) ؍؍ ؍؍ 35 1
5 توضیح المرام فی نزول المسیح علیہ السلام ؍؍ ؍؍ 87 1
6 ختم نبوت قرآن وسنت کی روشنی میں ؍؍ ؍؍ 151 1
7 خانہ ساز نبوت کے پجاریوں اور مرزاطاہر کی دعوت مباہلہ کا کھلا کھلا جواب صاحبزادہ طارق محمودؒ 195 1
8 آنکھیں کھولیں ؍؍ ؍؍ 213 1
9 نوجوانان فیصل آباد کے نام کھلا خط ؍؍ ؍؍ 227 1
10 ژوب میں تحریک ختم نبوت ایک نظر میں ؍؍ ؍؍ 231 1
11 فیصلہ آپ کیجئے ؍؍ ؍؍ 243 1
12 شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ (شرعی وقانونی حیثیت) ؍؍ ؍؍ 253 1
13 راہ حق متعلقہ رد قادیان حضرت مولانا احمد عبدالحلیم کانپوریؒ 293 1
14 تحفۃ الایمان لا ہل القادیان حضرت مولانا عبدالرزاق سلیمؒ خانی 325 1
15 دو نبی (نبی صادق اور نبی کاذب) حضرت مولانا محمد بشیر اﷲ مظاہریؒ رنگونی 361 1
16 غلط فتویٰ 11 3
17 کافر کو کافر نہ کہنا بھی کفر ہے 19 3
18 قادیانی جماعت 21 3
19 لاہوری مرزائی 22 3
20 نیا اور بالکل نرالا انکشاف 23 3
21 مودودی صاحب کے قائم کردہ اصول کے تحت ان سے چند سوالات 26 3
22 ہر معاملہ میں اپنی ہی رائے پر ناز کرنا شرعاً مذموم ہے 33 3
23 پہلا باب 41 4
24 دوسرا باب 53 4
25 تیسرا باب 62 4
26 چوتھا باب 66 4
27 پانچواں باب 71 4
28 واقعہ معراج پر مرزاقادیانی کاپہلا اعتراض 71 27
29 واقعہ معراج پر مرزاقادیانی کا دوسرا اعتراض 76 27
30 واقعہ معراج پر مرزاقادیانی وغیرہ کا تیسرا اعتراض 77 27
31 واقعہ معراج پر مرزاقادیانی وغیرہ کا چوتھا اعتراض 77 27
32 واقعہ معراج پر پانچواں اعتراض 78 27
33 واقعہ معراج پر چھٹا اعتراض 78 27
34 واقعہ معراج پر ساتواں اعتراض 78 27
35 مقدمہ 95 5
36 باب الاوّل 108 5
37 الباب الثانی 116 5
38 حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے چالیس سال بعد وفات پائیںگے 128 37
39 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا حج اور عمرہ کرنا 129 37
40 نزول من السماء 130 37
41 بعض عیسائی بھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد اور نزول من السماء کے قائل اور منتظر ہیں 133 37
42 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شادی خانہ آبادی 133 37
43 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان سے نزول کی حکمتیں 135 37
44 الباب الثالث 139 5
45 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات پر غلط استدلال اور اس کا رد 139 44
46 حضرت عبداﷲ بن عباسؓ کی تفسیر 146 44
47 قادیانی، لاہوری مرزائیوںکو مسکت جواب اور ان پر اتمام حجت 148 44
48 ختم نبوت کتاب وسنت کی روشنی میں 155 6
49 خاتم کا معنیٰ 157 6
50 لفظ خاتم اور قادیانی 158 6
51 محمدعلی لاہوری کا بیان 159 6
52 خاتم ماضی کا صیغہ بھی ہوسکتا ہے 159 6
53 اقوال مرزا قادیانی 160 6
54 احادیث 160 6
55 اجماع امت 164 6
56 نزول حضرت عیسیٰ علیہ السلام 165 6
57 آنحضرتﷺ کے بعد مدعی نبوت اور اس کو نبی ماننے والا واجب القتل ہے 167 6
58 زندیق کی تعریف 168 6
59 محض نبوت کے زبانی اقرار سے کوئی شخص مسلمان نہیں ہوسکتا 170 6
60 مرزاقادیانی کے دعوائے نبوت کی حقیقت اور ضرورت 171 6
61 مرزاقادیانی کا اپنا اقرار 173 6
62 مطیع ہونے کا دعویٰ باطل ہے 176 6
63 ضروریات دین میں تاویل بھی کفر ہے 178 6
64 نعمت اﷲ قادیانی کی افغانستان میں سنگساری 180 6
65 مرتد کی سزا 182 6
66 چیلنج نمبر:۱ 198 7
67 چیلنج نمبر:۲ 199 7
68 مولوی ثناء اﷲ کے ساتھ آخری فیصلہ عظیم الشان پیشین گوئی خود مرزاقادیانی کی عبارت میں 317 13
69 مرزاقادیانی کے اخلاق حمیدہ 327 14
70 سی آئی ڈی کی خدمت 332 14
71 مرزاقادیانی کی نظر میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حقیقت 334 14
72 الہام اور وحی ربانی کے متعلق مرزاقادیانی کا خیال 336 14
73 مرزاقادیانی کا اقرار اپنے مفتری ہونے پر 339 14
74 مہر مرزا بر افترائے مرزا 343 14
75 تحریک قادیانیت کا پس منظر 365 15
79 جھوٹے نبی 368 15
81 سچا نبی 378 15
82 پہلی دلیل… انبیاء سابقین کی بشارت 386 15
83 نبوت کی دوسری دلیل 388 15
84 نبوت کی تیسری دلیل… خوارق عادات یا معجزہ 389 15
85 نبوت کی چوتھی دلیل… سچی پیشین گوئیاں 390 15
86 آپؐ میں اور دیگر انبیاء سابقین میں فرق 394 15
87 عقلاً بھی آپؐ کے بعد نبی کی ضرورت نہیں 396 15
88 بعض شبہات اور اس کے جوابات 398 15
89 مرزاغلام احمد قادیانی کی مختصر سوانح عمری 408 15
90 محمدی بیگم سے عشق 409 15
91 عیسائیوں کے ہاتھوں مرزاقادیانی کی رسوائی 411 15
92 نبوت کا دعویٰ ۱۹۰۱ء 413 15
93 انبیاء اور خود حضور رسالت مآبﷺ کی توہین 414 15
94 خدا اور خدا کا بیٹا بننے کا دعویٰ 414 15
95 مرزاقادیانی کی موت کی پیشین گوئی 415 15
96 مرزاقادیانی کی منہ مانگی موت 415 15
97 وفات مسیح 416 15
98 سچے اور جھوٹے نبی کا فرق 417 15
99 مرزاغلام احمد قادیانی کا کذاب اور دجال ہونا 418 15
100 مرزاغلام احمد قادیانی اپنے آپ کو حضورﷺ کا امتی مانتا تھا ساتھ ہی ساتھ نبوت کا دعویٰ کرتا تھا 419 15
101 مرزاغلام احمد قادیانی مستقل صاحب شریعت نبی ہونے کا دعویٰ کرنے کی وجہ سے بقول حضورﷺ کذاب اور دجال ہیں 420 15
102 مرزاقادیانی کا جھوٹ 422 15
103 نبوت کی چوتھی شرط انبیائے سابقین یعنی گذشتہ نبیوں، رسولوں کا احترام، کتابوں کی تصدیق 428 15
104 حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم علیہا السلام کے بارے میں بدزبانی 429 15
105 محمد رسول اﷲﷺ کی نسبت مرزاقادیانی کی بدزبانی 433 15
106 حضرت امام حسین کی توہین 433 15
107 محمدی بیگم اور مرزاقادیانی 434 15
108 مرزااحمد بیگ (آسمانی خسر کے نام) مرزاکا خط 435 15
109 انگریزی حکومت کے ساتھ مرزاقادیانی کی وفاداری 437 15
110 مرزائے قادیانی اور اس کے امراض 439 15
111 چند اصولی مباحث 445 15
112 کفر واسلام کی حقیقت … مسلمان کون ہے اور کافر کون؟ 445 15
113 اسلام کیا چیز ہے؟ اور مسلمان کون ہے؟ 445 15
114 رسول پر ایمان لانے کا معنی اور مطلب؟ 446 15
115 ۱…ضروریات دین 446 15
116 ۲…غیر ضروریات دین اور اس کا حکم 446 15
117 کفر کیا چیز ہے؟ اور کافر کون ہے؟ 447 15
118 ۱…کفر کی پہلی صورت 447 15
119 ۲…کفر کی دوسری صورت 447 15
120 کفر کی تیسری صورت 448 15
121 کافر کو کافر نہ کہنے والا 449 15
122 ضروری تنبیہہ 450 15
123 لاہوری مرزائیوں کے کافر ہونے کی وجوہات 459 15
Flag Counter