استیصال کے لئے جہدوجہد کرنا اور ایک ایسی فضا قائم کرنا جہاں نوجوان خالص جذبۂ تحفظ ختم نبوت سے سرشار ہوکر اسلام کی خدمت وحفاظت کریں۔
اے حب رسول اور اطاعت اﷲ کے پرستارو……!
اے شمع رسالت کے پروانو………………!
اسلام کے نام پر مرمٹنے کی تڑپ دل میں رکھنے والو……!
اگر آپ میں کام کا جذبہ موجود ہے تو آئیے ہمت کریں……!
اپنی زبان کے ساتھ، اپنے مال کے ساتھ اور اپنی جان کے ساتھ اور اس تنظیم میں شامل ہوکر اﷲ کے دین کے مددگار بنیں۔ اﷲتعالیٰ ہمارا حامی وناصر رہے گا۔ انشاء اﷲ!
کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
(علامہ اقبال)
اہل بصیرت اور دانشور حضرات سے اپیل ہے کہ مفید مشوروں سے نوازیں تاکہ نوجوان صحیح معنوں میں اسلام کی خاطر کام کرسکیں۔
ض ض ض