یارومددگار چھوڑنے میں اپنی عافیت سمجھی۔ ان کے بیرون ملک بھاگ جانے کے بعد قادیانی جماعت بلاشبہ بیوہ کا آنسو اور نائکہ کی آہ بن کر رہ گئی ہے۔ قادیانی جماعت کے سربراہ نے یہ سارا ڈھونگ بددل قادیانیوں میں اپنی ساکھ بحال کرنے اور سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لئے رچایا ہے۔ اب جبکہ ساری حقیقت کا پردہ چاک ہوچکا ہے۔ عالم اسلام کے مسلمانوں کو رتی بھر شبہ نہیں کہ قادیانی مذہب کی طرح اس کا پرچار کرنے والے جھوٹے، بے ایمان اور غدار ہیں۔ ہمارا ایمان ہے کہ قادیانی خانہ ساز نبوت رحمن کے مقابلے پر شیطان کا ٹولہ ہے۔ وہ مسیلمہ کذاب کی معنوی اولاد حسن بن صباح کے نقال اور راسپوٹین کے صحیح جانشین ہیں۔
اے قادر مطلق! اے مالک ارض وسمائ۔ اے دلوں کے بھید جاننے والے۔ تیرے محبوب دو عالمﷺ کی نبوت ورسالت برحق اور دائمی ہے۔ ان کے مقابلے پر ہر مدعی نبوت کاذب، دجال، قابل گردن زدنی اور نفرت وحقارت کے لائق ہے۔ اے مولائے کائنات جس طرح تیری خدائی وبادشاہی، کبریائی وفرمانروائی، عظمت ورفعت میں کوئی شریک نہیں۔ اس طرح انبیاء کے سردار، آقائے نامدار، امت کے دلدار اور ختم نبوت کے تاجدار کی نبوت میں کوئی شریک نہیں اور نہ ہی ان کا کوئی ثانی ہے۔
اے مولائے کل وانائے سبل، تیرے ختم الرسلﷺ کی صداقت وامانت کی قسم، جن کی مسکراہٹ کے صدقے کائنات رنگ وبو کا وجود ہے۔ اے اﷲ! تیرا نبیؐ سچا، ان کا دین سچا، ان کی کتاب قرآن مجید سچی، ان کی امت سچی، ہماری ہر سانس کی یہی پکار ہے اور یہی آواز ہے۔
اے مختار کل، نبوت کے منصب پر ڈاکہ ڈالنے والوں، سرکار دو عالمﷺ کی شان میں گستاخیاں کرنے والوں، اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے گروہ پر اپنی لعنت کا سیلاب بھیج۔ مولا انہیں خائب وخاسر کر۔ ان پر وبائیں نازل فرما۔ انہیں ذلیل ورسوا کر کے مولا انہیں ان کے خود ساختہ نبی کی طرح ان کے انجام بد تک پہنچا۔ جس کے وہ مستحق ہیں۔
اے اﷲ! ہم سچے ہیں۔ کیونکہ ہم صاحب لولاک، صاحب معراجﷺ کی امت سے ہیں۔ بار الہا! مرزائی جھوٹے ہیں۔ کیونکہ وہ ناپاک ونامراد انسان کی امت سے ہیں۔
اے ستار العیوب! شافع محشر، سرکار مکی مدنیﷺ کی عظمت کو اجاگر فرما۔ ان کے ماننے والوں اور ان کی غلامی کا دم بھرنے والوں کو سربلند فرما۔ مولا انہیں توفیق دے کہ وہ تیرے محبوبﷺ کے دشمنوں کے محاسبہ کے لئے اپنے تن من دھن کی بازی لگادیں۔ آمین!