۶…حیات مسیح اور قادیانیت
۷…
انبیاء علیہم السلام کی سیرت اور مرزا قادیانی کا کردار
۸…
مرزا غلام احمد قادیانی کی تضاد بیانی
۹…
قادیانیت دین محمدی کے خلاف کھلی بغاوت
۱۰…
ختم نبوت کتاب وسنت کی روشنی میں
۱۱…
حضرت مسیح علیہ السلام مرزا قادیانی کی نظر میں
۱۲…
مسئلہ ختم نبوت علم وعقل کی روشنی میں۔
۱۳…
تاریخ اسلام میں جھوٹے مدعیان نبوت کا عبرت ناک انجام
۱۴…
قادیانی اپنی تحریر کے آئینہ میں
۱۵…
قادیانی کی پیش گوئیاں واقعات کے آئینہ میں۔
۱۶…
ردقادیانیت کے سلسلہ میں دارالعلوم کی مساعی
۱۷…
ردقادیانیت پر فضلاء دارالعلوم کی تصنیفی خدمات
۱۸…
ردقادیانیت پر حضرت علامہ انورشاہ کشمیریؒ کی جلیل القدر خدمات
۱۹…
مرزا غلام احمد قادیانی اور قرآن کریم کی تحریفات
۲۰…
مرزا غلام احمد قادیانی اور اس کے کفریہ عقائد۔
مولانا مرغوب الرحمن مہتمم دارالعلوم، مولانا معراج الحق صدر المدرسین دارالعلوم وجملہ اراکین شوریٰ دارالعلوم دیوبند۔ ان اکابر علماء کرام کثراﷲ تعالیٰ امثالہم کی دعوت اور حکم کی تعمیل میں یہ مقالہ بڑی عجلت سے تحریر کیا گیا ہے۔ ظاہر بات ہے کہ جو کام جلدی میں کیا جائے اس میں غلطی کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اس لئے اہل علم سے گزارش ہے کہ بجائے شور وغوغا برپا کرنے اور طعن وتشنیع کرنے کے اگر اس میں غلطیاں ہوں تو معقول طریقہ سے اغلاط کی نشاندہی کرنے والے حضرات کا شکریہ ادا کیا جائے گا اور اصلاح کی جائے گی۔ انشاء اﷲ العزیز!
وصلی اﷲ تعالیٰ وسلم علیٰ رسولہ خاتم الانبیاء والمرسلین وعلیٰ آلہ واصحابہ وازواجہ وذریاتہ وجمیع اتباعہ الیٰ یوم الدین۰ آمین یارب العالمین! ۲۲؍صفر۱۴۰۷ء ۲۷؍اکتوبر۱۹۸۶ء
ابوالزاہدمحمدسرفرازخطیب جامع مسجد گگھڑ وصدر مدرس مدرسہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ