اجرائے اصول حدیث |
|
اسی دُھن میں آساں کیا ہر سفر کو = اسی شوق میں طے کیا بحر وبر کو سنا خازنِ علم دین جس بشر کو = لیا اس سے جاکر خبر اور اثر کو پھر آپ نےاس کو پرکھاکسوٹی پر رکھ کر = دیا اور کو خود مزہ اس کا چکھ کر (حضرت مولانامفتی )اقبال محمد ٹنکاروی(دامت برکاتہم) مہتمم دارالعلوم اسلامیہ عربیہ ماٹلی والا ،بھروچ گجرات ،الہند ۳۰/ربیع الاول ۱۴۳۷ھ مطابق ۱۱؍جنوری۲۰۱۶ء