کتاب وسنت اور تزکیہ نفوس ہے،اللہ تعالیٰ فرماتاہے:
کَمَاأرْسَلْنَافِیْکُم رَسُولاًمِّنْکُمْ یَتْلُو عَلَیْکُمْ آیَاتِنَاوَیُزَکِّیْکُمْ وَیُعَلِّمُکُمُ الْکِتَابَ وَالْحِکْمَۃَ وَیُعَلِّمُکُمْ مَالَم تَکُونُواتَعْلَمُونَ۔(سورۂ بقرہ:۱۵۱)
(جس طرح منجملہ اور نعمتوں کے ہم نے تم میں تمہیں میں سے ایک رسول بھیجا،جوتم کو ہماری آیتیں پڑھ کرسناتے ہیں اور تمہیں پاک بناتے ہیں ،اورکتاب (قرآن) اور دانائی سکھاتے ہیں ،اور ایسی باتیں بتاتے ہیں جوتم پہلے نہیں جانتے تھے۔)
اور فرماتاہے:
لَقَدْ مَنَّ اللّٰہ عَلٰی الْمُؤمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْھِمْ رَسُوْلاًمِّنْ أنْفُسِھِمْ یَتْلُوْ عَلَیہِمْ آیَاتِہٖ وَیُعَلِّمُھُمُ الْکِتَابَ وَالََََحِکْمَۃَ ،وَاِنْ کَانُوْامِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْن۔(سورۂ آل عمران:۱۶۴)
(خدانے مومنوں پر بڑاحسان کیا ہے کہ ان میں انھیں میں سے ایک پیغمبر بھیجاجو ان کو خداکی آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے اور ان کو پاک کرتے اور( خداکی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں ،اور پہلے تویہ لوگ صریح گمراہی میں تھے)
دوسری جگہ ارشاد ہے:
ہُوَالَّذِیْ بَعَثَ فِی الْاُمِّیِّیْنَ رَسُولاًمِّنْھُمْ یَتْلُوْعَلَیْہِمْ آیَاتِہٖ وَیُزَکِیْھِمْ وَیُعَلِّمُہُمُ الْکِتَابَ وَالْحِکْمَۃَ وَاِنْ کَانُوامِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُبِیْنٍ۔(سورۂ جمعہ:۲)
(اوروہی تو ہے جس نے ان پڑھوں میں انہی میں سے محمدصلی اللہ علیہ وسلم کو پیغمبربناکر بھیجا،جو ان کے سامنے اس کی آیتیں پڑھتے اور ان کو پاک کرتے،اور انھیں (خداکی)کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں ،اوراس سے پہلے تویہ لوگ صریح گمراہی میں تھے۔)