اجرائے اصول حدیث |
|
سوالات به لحاظ منتهائے سند ۱ منتهائے سند کے اعتبار سے حدیث کی کتنی قسمیں هیں ؟ اور یه کون سی قسم هے؟ ۲ اگر یه حدیث مرفوع هے تو مرفوع کی کتنی قسمیں هیں ؟ اور یه کون سی قسم هے؟ ۳اگر یه حدیث مرفوع صریحی هے تو مرفوع صریحی کی کتنی قسمیں هیں ؟ اور یه کون سی قسم هے؟ ۴ اگر یه حدیث مرفوع حکمی هے تو اس کی کتنی قسمیں هیں ؟ اور یه کون سی قسم هے؟ ۵ اگر یه حدیث حدیث موقوف هے تو اس کی کتنی قسمیں هیں ؟ اور یه کون سی قسم هے؟ ۶ صحابی، تابعی اور مخضرم کن کو کهتے هیں ؟