سوالات
متعلق به اسباب طعن
۱ اگر حدیث کے ناقابل ہونے کے اسباب میں سے طعن ہے تو وه سبب متعلق بالعدالت هے یا متعلق بالضبط هے؟
۲ اگر متعلق بالعدالت هے تو اس كے پانچ اسباب میں سے كون سا سبب هے؟
۳ اگر متعلق بالضبط هے تو اس كے پانچ اسباب میں سے كون سا سبب هے؟
۴ اگر اس حدیث میں مخالفتِ ثقات ہے تو مخالفتِ ثقات کی کون سی قسم ہے؟
۵ اگر راویِ حدیث میں جہالت ہے تو جہالت کے کتنے اسباب ہیں اور یہ کون سا سبب ہے؟
۶ اگر اس حدیث کا راوی بدعت کا مرتکب ہے تو بدعت کی دو قسموں میں سے کون سی قسم ہے؟ اور اس کا حکم کیا ہے؟
۷اگر کوئی راوی سیئ الحفظ ہے تو اس کی دو قسموں میں سے کون سی قسم ہے اور اس کا حکم کیا ہے؟