سوالات
متعلق به اخبار احاد باعتبار قبول ورد
۱ اگر یہ حدیث خبرِ واحد ہے تو خبرِ واحد کس کو کہتے ہیں ؟
۲ اگر یہ خبرِ واحد ہے تو کیا خبرِ واحد علمِ یقینی نظری کا فائدہ دیتی ہے؟
۳ اگر یہ حدیث خبرِ واحد ہے تو مقبول ہے یا مردود؟
۴ مقبول اخبار کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کون سی قسم ہے؟
۵حدیث ضعیف کس کو کہتے ہیں ؟ اگر یہ حدیث ضعیف ہے تو کیا اس کا کوئی متابع یا شاھد ہے؟
۶متابعت کس کو کہتے ہیں ؟ اور اس کی دو قسموں میں سے کون سی قسم ہے؟
۷ شاھد کس کو کہتے ہیں ؟ اور یہ شاھد فی اللفظ هے یا شاھد في المعنی؟