اجرائے اصول حدیث |
|
عبداللہ لاجپوری زید مجدہ (استاذِ دارالعلوم ماٹلی والا، گجرات) نے فن کے ہر مسئلہ کو مثالوں کے ذریعہ طلبہ کے ذہن نشیں کرانے کی کوشش فرمائی ہے۔ امید کہ یہ کتاب مبتدی طلبۂ اصولِ حدیث کو اس فن سے مناسبت پیدا کرانے میں اچھا کرداراداکرے گی؛ اللہ تعالیٰ مولانا موصوف کی اس محنت کو قبولیت سے سرفراز فرمائے، اور اس کو طلبۂ علمِ حدیث کے لئے نفع بخش بنائے۔ آمین (مولانا) عبداللہ معروفی (صاحب) خادم تدریس دارالعلوم دیوبند ۱۰َََِِِْْْْْْْْْْ،۱۱، ۱۴۳۷ھ