اجرائے اصول حدیث |
|
سوالات بلحاظ صِیَغ اداء ۱ نقل حدیث کے لیے کون سے الفاظ هیں ؟ ۲ اگر یه روایت عنعنه هے تو کیا عنعنه کو سَماع پر محمول کیا جائے گا؟ ۳ اجازت کی کتنی قسمیں هیں ؟ ۴ حدیثِ مسلسل کس کو کهتے هیں ؟