اجرائے اصول حدیث |
|
مختلف هوں ، یا روات کے اپنے نام اور ان کے باپوں کے نام تحریر وتلفظ دونوں میں متفق هوں ؛ مگر ان کی نسبتیں صرف تحریر میں متفق هوں اور تلفظ میں مختلف هوں ، جیسے: پهلی صورت کی مثال: محمد بن عَقیل اور محمد بن عُقَیل، دوسری صورت کی مثال: شُرَیح بن النعمان اور سُرَیج بن النعمان، اور تیسری صورت کی مثال: محمد بن عبدالله مُخْرَمي اور محمد بن عبدالله مَخرمي.