اجرائے اصول حدیث |
|
سوالات بلحاظ راوی ومروی عنه ۱ راوی مروی عنه کے اعتبار سے حدیث کی کتنی قسمیں هیں ؟ اور یه کونسی قسم هے؟ ۲ شیخ اگر اپنی مرویات کا انکار کرے تو شاگرد کی روایت کو کب قبول کیا جائے گا اور کب رد کیا جائے گا؟