تذکرہ حضرت سید شاہ علم اللہ حسنی رحمہ اللہ تعالی |
تذکرہ حضرت سید شاہ علم اللہ حسنیؒ (حضرت سید احمد شہیدؒ کے جدّ اعلی اور عہد عالمگیری کے ممتاز شیخ اور عارف باللہ حضرت سید شاہ علم اللہ حسنیؒ کا تذکرہ اور ان کے ممتاز خلفاء اور نامور فرزندوں کے حالاتِ زندگی) مولانا محمد الحسنیؒ سابق ایڈیٹر ’’البعث الإسلامي‘‘ ناشر سید احمد شہید اکیڈمی دار عرفات ، تکیہ کلاں ، رائے بریلی