حجتہ الوداع:
۹ ذوالحجہ ۱۰ھ کو آپe نے ایک لاکھ چوبیس (یا چوالیس) ہزار صحابہ کرام ] کے ساتھ حج ادا کیا اور جامع خطبہ ارشاد فرمایا۔
وفات:
۲۹ صفر ۱۱ھ بروز دو شنبہ کو آپ e بیمارہ ہوئے ۱۳ یا ۱۴ دن بیمار رہ کر ۱۲ ربیع الاول ۱۱ھ بروز پیر چاشت کے وقت تریسٹھ سال چار دن کی عمر مبارک میں وفات پائی۔ حضرت علی، حضرت عباس اورحضرت فضل بن عباس ] نے آپ e کو غسل دیا۔ چار شنبہ (بدھ) کو وفات والی جگہ ہی سپرد خاک کئے گئے ۔ آپe کے آخری الفاظ اللھم بالرفیق الاعلٰی تھے۔
آپe کی ازواج مطہرات:
حضرت خدیجہ الکبریٰ r ! حضرت سودہ بنت زمعہ r کا شوال ۱۰ نبوی کو نکاح ہوا۔ " حضرت عائشہ صدیقہ بنت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہاکا شوال ۱۱ نبوی کونکاح ہوا۔ اور رخصتی نکاح سے تین سال بعد نو سال کی عمر میں مدینہ منورہ میں شوال ۱ھ کو ہوئی۔ # حضرت حفصہ بنت عمر r کا ۳ھ کو نکاح ہوا۔ $ حضرت زینب (ام المساکین )بنت خزیمہ r کا ۴ھ کو نکاح ہوا۔ % ام سلمہ بنت ابی امیہ r کا شوال ۴ھ کو نکاح ہوا۔ & حضرت زینب بنت جحش بن ریاب r (پھوپھی زادی) کا نکاح آپ e سے ذی قعدہ ۵ھ کو ہوا۔ ' حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان r کا محرم ۷ھ کو حبشہ کے بادشاہ نجاشی کے ذریعے نکاح ہوا۔ ( حضرت صفیہ بنت حیی بن اخطب r کا فتح خیبر کے بعد ۷ھ کو نکاح ہوا۔ ) حضرت میمونہ بنت حارث r کا ذیقعد ۷ھ کو نکاح ہوا۔
آپ ﷺ کی اولاد:
قاسم t ! عبد اللہ t (لقب طیب و طاہر) " ابراہیم t #حضرت زینب r (قاسم سے چھوٹی )کا نکاح خالہ ہالہ بنت خویلد کے بیٹے ابو العاص بن ربیع t سے ہوا۔ $ حضرت رقیہ r (زینب r سے چھوٹی) کا نکاح حضرت عثمان بن عفان t سے ہوا۔ % حضرت ام کلثوم r (رقیہ r سے چھوٹی) کا نکاح ۳ھ کو حضرت عثمان غنی t سے ہوا۔ & حضرت فاطمہ r (ام کلثوم سے چھوٹی) کا نکاح حضرت علی t سے ہوا۔ سوائے حضرت ابراہیم t کے تمام اولاد حضرت خدیجہ الکبریٰ r کے بطن سے تھی۔ حضرت ابراہیم t حضرت ماریہ قبطیہ r (لونڈی) کے بطن سے تھے۔
آپ e کے چچا:
حضرت عبدالمطلب کے بیٹے بارہ تھے۔ حارث ! حضرت زبیر t " ابو طالب # مقوم (عبد الکعبہ) $حضرت ابولہب (عبد العزیٰ) %مغیرہ &حضرت حمزہ t 'ضرار ( حضرت عباسt ) مصعب * غیداق (خجل) + حضرت عبد اللہ (والد ماجد)
آپ e کی پھوپھیاں:
بیضاء (ام حکیم) ! کبرہ " عاتکہ # حضرت صفیہr $ اروی %امیمہ
wwww