۸،۸
اللسان ،ا لموعظۃ
۲۵،۲۵
الضالون (گمراہ)
الموتی (مردے)
۱۷،۱۷
الشدۃ، الصبر
۱۱۴،۱۱۴
الشھر (مہینہ) الیوم
۱۲،۳۶۵
الرجل، المراۃ
۲۴، ۲۴
البحر (سمندر) البر (خشکی)
۳۲، ۱۳
قرآن مجید میں ’’البحر‘‘ پانی (سمندر )کا ذکر ۳۲ اور ’’البر‘‘ خشکی (زمین )کا ذکر ۱۳ مرتبہ ہے۔ دونوں کا آپس میں فیصد تعلق ۱۱۱۔۷۱% البحر اور ۸۸۔۲۸% البر ہے۔ (۳۲+۱۳=۴۵) ۴۵/۳۲×۱۰۰ = ۱۱۱۔۷۱%، ۴۵/۱۳×۱۰۰ = ۸۸۔۲۸%) جدید علوم کے ماہرین نے ۱۴۰۰ سال بعد کرہ ارض کا چپہ چپہ چھان کر حساب لگایا تو اس نتیجہ پر پہنچے کہ کرہ ارض پر پانی اور خشکی کی نسبت ۱۱۱۔۷۱ : ۸۸۔۲۸ ہے۔ یہ قرآنی معجزہ آپ e کو کس نے بتلایا؟ ہم کہتے ہیں کہ یہ ساری باتیں حضور پاک e کو اس ذات بر کات وعلیم خبیر نے بتائیں جو سارے عالمین کا خالق و مالک ہے۔
قرآن میں حروف تہجی کی تعداد
حرف
تعداد
حرف
تعداد
حرف
تعداد
ا
۴۸۸۷۲
ب
۱۱۴۲۸
ت
۱۱۹۹
ث
۱۲۷۶