- بنو دینار کی انصاریہ t ۱۶۸
- حضرت خنساء r اور چار بیٹے ۱۶۹
- جہاد کے متعلق مفصل بیان ۱۶۹
- صحابہ کرام ] ۱۷۰
- (تعداد اور خصائل) ۱۷۰
xxxx
حمد
پروردگار عالم تیرا ہی ہے سہارا
تیرے سوا جہاں میں کوئی نہیں ہمارا
نوحؑ کا سفینہ تو نے طوفاں سے بچایا
مشکل کے وقت تو ہی بندوں کے کام آیا
مانگی خلیلؑ نے تجھ سے دعا خدایا
آتش کو تو نے فورا گلستاں بنایا
تو نے سدا الہی بگڑی کو ہے سنوارا
تیرے سوا جہاں میں کوئی نہیں ہمارا
پروردگار عالم تیرا ہی ہے سہارا
الیاسؑ پہ کرم کا تو نے کیا اجالا
تو نے ہی مشکلوں میں ایوبؑ کو سنبھالا
یوسفؑ کو تو نے مولا دی قید سے رہائی