علم ہے کہ وہ الزامات صحیح ہیں۔ میں اﷲتعالیٰ سے التجاء بھری دعا کرتا ہوں کہ اگر میں قصداً دروغ گوئی حلفی کر رہا ہوں اور مباہلہ کی حالت میں جھوٹا بیان دے رہا ہوں تو مجھ پر اﷲتعالیٰ کی لعنت ہو اور میں اس تاریخ سے ایک سال کے عرصہ میں مر جاؤں۔ جس تاریخ کو میں نے یہ حلف چھ گواہوں کی موجودگی میں لیا۔ ان چھ گواہوں میں سے تین گواہوں کا انتخاب مذکورہ بالا مرزاطاہر احمد کریں گے۔‘‘
مباہلہ سے متعلق الزامات
۱۳… میں حافظ بشیراحمد مصری مندرجہ ذیل گواہی اﷲتعالیٰ کی قسم کھا کر دیتا ہوں کہ:
الف… مرزاطاہر احمد کا والد مرزابشیر الدین محمود احمد (جو بانی ٔ سلسلہ احمدیہ مرزاغلام احمد کے تین بیٹوں میں سب سے بڑا بیٹا تھا اور جو قادیانی جماعت کا خلیفہ ثانی تھا) بدکار تھا اور منکوحہ وغیرمنکوحہ عورتوں کے ساتھ زنا کرنے کا عادی تھا۔ حتیٰ کہ خاندان کی ان عورتوں کے ساتھ بھی زنا کیا کرتا تھا جن کو نہ صرف اسلامی شریعت نے بلکہ سب الہامی مذاہب نے محرمات قرار دیا ہے۔
ب… مرزاطاہر احمد کا پدری چچا مرزابشیراحمد (جو مرزاغلام احمد قادیانی کے تین بیٹوں میں دوسرے نمبر کا بیٹا تھا) لواطت کا عادی تھا اور بالخصوص اسے نوعمر لڑکوں سے بدفعلی کی بہت عادت تھی۔
پ… مرزاطاہر احمد کا پدری چچا مرزاشریف احمد (جو مرزاغلام احمد قادیانی کے تین بیٹوں میں تیسرے نمبر کا بیٹا تھا) لواطت کا عادی تھا اور بالخصوص اسے نوعمر لڑکوں سے بدفعلی کی بہت عادت تھی۔
ت… مرزاطاہر احمد کا بڑا بھائی مرزا ناصر احمد (پسر مرزابشیرالدین محمود احمد مرزاغلام احمد قادیانی کا پوتا اور قادیانی جماعت کا خلیفہ ثالث) زانی ہونے کے علاوہ لواطت بھی کیا کرتا تھا۔
ث… مرزاطاہر احمد کی دادی کا بھائی (یعنی مرزاغلام احمد قادیانی کی بیوی کا بھائی) میر محمد اسحق قادیانی جماعت کے نظام میں ایک بلند اور باعزت حیثیت رکھتا تھا اور محدث کے خطاب سے سرفراز ہوا تھا۔ وہ بھی لواطت کا عادی تھا۔ قادیان کے یتیم خانہ کے محاسب ہونے کی حیثیت میں بیچارے کم سن یتیم بچے اس کی برگشتہ خواہشات شہوانی کا شکار ہوا کرتے تھے۔
۱۴… اگر میں چاہوں تو اور بہت سے ایسے ناموں کی فہرست لکھ سکتا ہوں۔ جو قادیانی نظام میں بڑے بڑے عہدوں پر مامور تھے اور جو اپنے اثر ورسوخ کے بل بوتے پر اپنی شہوانی برگشتیوں میں اخلاقی پابندیوں سے آزاد تھے۔ لیکن ان فحش باتوں کی زیادہ تفاصیل لکھنے کی