۱۲… ’’حسین کا ذکر اﷲ کے مقابلہ میں گونہہ کا ڈھیر ہے۔‘‘
(اعجا زاحمدی ص۸۲، خزائن ج۱۹ ص۱۹۴)
۱۳… ’’پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑ دو۔ اب نئی خلافت لو ایک زندہ علی تم میں موجود ہے۔ اس کو تم چھوڑتے ہو اور مردہ علیؓ کو تم تلاش کرتے ہو۔‘‘
(اخبار الحکم قادیان ڈائری۱۹۰۱ئ، ملفوظات ج۲ ص۱۴۲)۱۴… ’’حضرت محمد مصطفیٰ (العیاذ باﷲ) سور کی چربی والا پنیر کھا لیتے تھے۔‘‘
(اخبار الفضل قادیان مورخہ ۲۱؍فروری ۱۹۲۴ئ)
۱۵… ’’یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کر سکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پاسکتا ہے۔ حتیٰ کہ محمد رسول اﷲﷺ سے بڑھ سکتا ہے۔‘‘ (اخبار الفضل قادیان مورخہ ۱۷؍جولائی ۱۹۲۲ئ)
۱۶… ’’حضرت مسیح موعود کا ذہنی ارتقاء آنحضرتﷺ سے زیادہ تھا۔‘‘
(ریویو بابت ماہ جون ۱۹۲۹ئ)
۱۷… ’’حضرت عیسیٰ علیہ السلام (نعوذ باﷲ) چور، مکار، جھوٹا، شریر، بدزبان آپ کی تین نانیاں دادیاں کسبی عورتیں زناکار جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا۔ آپ کا کنجروں سے میل ملاپ بھی شاید اسی وجہ سے ہو کہ جدی مناسبت درمیان میں ہے۔ ہم ایسے ناپاک خیال، متکبر راستبازوں کے دشمن کو ایک بھلا مانس آدمی بھی قرار نہیں دے سکتے۔ چہ جائیکہ اس کو نبی قرار دیں۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲تا۹)
تصدیق توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام
’’ہماری قلم سے خلاف شان حضرت عیسیٰ علیہ السلام جو کچھ نکلا ہے وہ سب الزامی رنگ میں ہے۔‘‘ (چشمہ مسیحی ص۴ حاشیہ، خزائن ج۲۰ ص۳۳۶)
۱۸… ’’القصہ مریم کا نکاح محض شبہ کی وجہ سے ہوا تھا۔ ورنہ جو عورت… بیت المقدس کی خدمت کرنے کے لئے نذر ہوچکی تھی۔ اس کے نکاح کی کیا ضرورت تھی۔ افسوس اس نکاح سے بڑے فتنے پیدا ہوئے اور یہود نابکار نے ناجائز تعلقات کے شبہات شائع کئے۔‘‘
(چشمہ مسیحی ص۲۸، خزائن ج۲۰ ص۳۵۶)
۱۹… ’’اور مریم کی وہ شان ہے جس نے ایک مدت تک اپنے تئیں نکاح سے روکے رکھا۔ پھر بزرگان قوم کے نہایت اصرار سے بوجہ حمل کے نکاح کر لیا۔ گو لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ