۱۳۱اور سیاہ کپڑے پہنیں گے۔
کنزالعمال ج۱۴ ص۶۲۰، حدیث نمبر۳۹۷۲۷
۱۳۲
اور ان کے متبعین اہل خراسان ہوں گے۔
کنزالعمال ج۱۴ ص۶۲۰، حدیث نمبر۳۹۷۲۷
۱۳۳
لوگ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اعتماد پر تمام دنیا سے مستعفی ہو جائیں گے۔
کنزالعمال ج۱۴ ص۶۲۰، حدیث نمبر۳۹۷۲۷
مسیح موعود کے اہم واقعات
آپ کے نزول سے پہلے دجال کا خروج
۱۳۴
شام وعراق کے درمیان دجال نکلے گا۔
کنزالعمال ج۱۴ ص۲۸۵، حدیث نمبر۳۸۷۴۰
دجال کی علامات
۱۳۵
اس کی پیشانی پر کافر اس صورت میں لکھا ہوگا۔ ک،ف،ر
مسند احمد
۱۳۶
وہ بائیں آنکھ سے کانا ہوگا۔
مسند احمد
۱۳۷
داہنی آنکھ میں سخت ناخنہ ہوگا۔
مسند احمد
۱۳۸تمام دنیا میں پھر جائے گا کوئی جگہ باقی نہ رہے گی۔ جس کو وہ فتح نہ کرے۔
مسند احمد
۱۳۹
البتہ حرمین، مکہ ومدینہ اس کے شر سے محفوظ رہیں گے۔
مسند احمد