۱۱۴
یہ لشکر اپنے زمانہ کے بہترین لوگوں کا مجمع ہوگا۔
مسلم ج۲ ص۳۹۱،۳۹۲، کتاب الفتن واشراط الساعۃ
۱۱۵
ان کے جہاد میں لوگوں کے تین ٹکڑے ہو جائیں گے۔
مسلم ج۲ ص۳۹۱،۳۹۲، کتاب الفتن واشراط الساعۃ
۱۱۶
ایک تہائی حصہ شکست کھائے گا۔
مسلم ج۲ ص۳۹۱،۳۹۲، کتاب الفتن واشراط الساعۃ
۱۱۷
ایک تہائی شہید ہو جائے گا۔
مسلم ج۲ ص۳۹۱،۳۹۲، کتاب الفتن واشراط الساعۃ
۱۱۸
ایک تہائی فتح پا جائیں گے۔
مسلم ج۲ ص۳۹۱،۳۹۲، کتاب الفتن واشراط الساعۃ
۱۱۹
قسطنطنیہ فتح کریں گے۔
مسلم ج۲ ص۳۹۱،۳۹۲، کتاب الفتن واشراط الساعۃ
پہلے خروج دجال کی غلط خبر کا مشہور ہونا
۱۲۰
جس وقت وہ غنیمت تقسیم کرنے میں مشغول ہوں گے تو خروج دجال کی غلط خبر مشہور ہو جائے گی۔
مسلم ج۲ ص۳۹۱،۳۹۲، کتاب الفتن واشراط الساعۃ
۱۲۱
لیکن جب یہ لوگ ملک شام میں واپس آئیں گے تو دجال نکل آئے گا۔
مسلم ج۲ ص۳۹۱،۳۹۲، کتاب الفتن واشراط الساعۃ
اس زمانے میں عرب کا حال
۱۲۲
عرب اس زمانے میں بہت کم ہوں گے اور سب کے سب بیت المقدس میں ہوں گے۔
ابن ماجہ ص۲۹۸، باب فتنۃ الدجال