۹۶
حج یا عمرہ یا دونوں کریں گے۔
مسلم ج۱ ص۴۰۸
۹۷
رسول اﷲﷺ کے روضۂ اقدس پر تشریف لے جائیں گے۔
کنزالعمال ج۱۴ ص۳۳۵، حدیث نمبر۳۸۸۵۰
۹۸
نبی کریمﷺ ان کے سلام کا جواب دیں گے۔ جس کو سب حاضرین سنیں گے۔
کنزالعمال ص۳۳۵، حدیث نمبر۳۸۸۵۰
مسیح موعود لوگوں کو کس مذہب پر چلائیں گے
۹۹
آپ قرآن وحدیث پر خود بھی عمل کریں گے اور لوگوں کو بھی اس پر چلائیں گے۔
یحکم بشرعنا لا بشرعہ
مسیح موعود کے زمانہ میں ظاہری وباطنی برکات
۱۰۰
ہر قسم کی دینی ودنیوی برکات نازل ہوں گے۔
مسند احمد ج۲ ص۴۳۷
۱۰۱
سب کے دلوں سے بغض وحسد اور کینہ نکل جائے گا۔
مسلم ج۱ ص۸۷، باب نزول عیسیٰ علیہ السلام۱۰۲
ایک انار اتنا بڑا ہوگا کہ ایک جماعت کے لئے کافی ہوگا۔
کنزالعمال ج۱۴ ص۲۸۸، حدیث نمبر۳۸۷۴۰
۱۰۳
ایک دودھ دینے والی اونٹنی لوگوں کی ایک جماعت کے لئے کافی ہوگی۔
کنزالعمال ج۱۴ ص۲۸۸، حدیث نمبر۳۸۷۴۰
۱۰۴
ایک دودھ والی بکری ایک قبیلہ کے لئے کافی ہو جائے گی۔
کنزالعمال ج۱۴ ص۲۸۸، حدیث نمبر۳۸۷۴۰