۷۶
پھر حضرت مہدی نماز پڑھائیں گے۔
ابن ماجہ ص۲۹۸، باب فتنۃ الدجال وخروج عیسیٰ علیہ السلام
بعد نزول آپ کتنے دن دنیا میں رہیں گے
۷۷
آپ چالیس سال دنیا میں قیام فرمائیں گے۔
ابوداؤد، ابن ابی شیبہ، احمد، ابن حبان، ابن جریر
بعد نزول آپ کا نکاح اور اولاد
۷۸
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم میں نکاح ہوگا۔
فتح الباری ، حدیث نمبر۱۰۱، کتاب الخطط اللمقریزی۷۹
بعد نزول آپ کے اولاد ہوگی۔
مشکوٰۃ ص۴۸۰
نزول کے بعد مسیح موعود کے کارنامے
۸۰
آپ صلیب توڑیں گے۔ یعنی صلیب پرستی کو اٹھادیں گے۔
مسلم ج۱ ص۸۷، باب نزول عیسیٰ علیہ السلام
۸۱
خنزیر کو قتل کریں گے۔ یعنی نصرانیت کو مٹائیں گے۔
مسلم ج۱ ص۸۷، باب نزول عیسیٰ علیہ السلام
۸۲
آپ نماز سے فارغ ہوکر دروازہ مسجد کھلوائیں گے اور اس کے پیچھے دجال ہوگا۔
ابن ماجہ ص۲۹۸
۸۳
دجال اور اس کے ساتھیوں سے جہاد کریں گے
ابن ماجہ ص۲۹۸