۴۹
کفار کے نرغہ کے وقت آپ کو آسمان پر زندہ اٹھانا۔
انی متوفیک ورافعک الیّٰ (آل عمران:۵۵)
حضرت مسیح موعود کا حلیہ
۵۰
آپ کا وجیہ ہونا۔
وجیہاً فی الدنیا والاٰخرۃ (آل عمران:۴۵)
۵۱
آپ کا قدوقامت درمیانہ ہے۔
حدیث بروایت ابوداؤد وابن ابی شبیہ واحمد وابن حبان وصححہ ابن حجر فی الفتح
۵۲
رنگ سفید سرخی مائل ہے۔
(مسند احمد ج۲ ص۴۳۷)
ابوداؤد وابن ابی شبیہ واحمد وابن حبان وصححہ ابن حجر فی الفتح
۵۳
بالوں کی لمبائی دونوں شانوں تک ہوگی۔
(مسند احمد ج۲ ص۴۳۷)
ابوداؤد وابن ابی شبیہ واحمد وابن حبان وصححہ ابن حجر فی الفتح
۵۴
بالوں کا رنگ بہت سیاہ چمکدار ہوگا۔ جیسے نہانے کے بعد بال ہوتے ہیں۔
(مسند احمد ج۲ ص۴۳۷)
ابوداؤد وابن ابی شبیہ واحمد وابن حبان وصححہ ابن حجر فی الفتح
۵۵
بال گھنگرالے ہوں گے۔
(مسند احمد ج۲ ص۴۳۷)
ابوداؤد وابن ابی شبیہ واحمد وابن حبان وصححہ ابن حجر فی الفتح (بعض روایات میں ہے کہ سیدھے بال ہوں گے۔ ممکن ہے کہ اختلاف دو وقتوں کے لحاظ سے ہو)
۵۶
صحابہؓ میں آپ کے مشابہ عروہ بن مسعودؓ ہیں۔ (مسلم ج۲ ص۴۰۳)
ابوداؤد وابن ابی شبیہ واحمد وابن حبان وصححہ ابن حجر فی الفتح
۵۷
آپ کی خوراک لوبیا اور جو چیزیں آگ پر نہ پکیں۔(ابن عساکر ج۲۰ ص۱۱۸، رواہ دیلمی)