in Governmnet Departments which effect the interests of the Ahmadis activities of the various political parties, any change in Governmnet policy regarding the Ahmadi community and the Shia, Sunni relation.
The circular letter also points out that the Ahmadia intelligence staff is stationed at Rabwa and Lahore. The Jamaat -e- Ahmadia proposes to set up branches of the intelligence staff at Rawalpindi and Karachi as well. The operation of the intelligence staff are derected and supervised by Mirza Nasir Ahmad, son of the Head of the Ahmadia community.
Pakistan Times Dec.6th 1957
گشتی مراسلہ
حال ہی میں گورنمنٹ پاکستان نے سیکرٹریوں اور حکومت کے سربراہوں کو ایک گشتی مراسلہ بھیجا ہے۔ جس میں گورنمنٹ کے ذمہ دار افسران کو خلیفۂ ربوہ کی خلافتی سے ہوشیار رہنے کے لئے ہدایت دی ہے۔ اس مراسلہ کا تذکرہ اخبار آزاد، امروز، پاکستان ٹائمز میں آچکا ہے۔
مرکزی حکومت نے اعلیٰ حکام کو خبردار رہنے کی ہدایت کر دی
یہ مراسلہ کچھ عرصہ ہوا، ان افسر ان کو بھیجا گیا ہے۔ اس میں متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایسے انتظامات کریں کہ سرکاری اطلاعات ناجائز طور پر احمدیوں خبررساں عملے کے ہاتھوں نہ پڑنے پائیں۔ اس مراسلہ میں یہ واضح کیاگیا ہے کہ حکومت کے پاس اس کی معتبر اطلاع ہے کہ ربوہ کی ’’احمدیہ جماعت‘‘ نے خبررسانی کا ایک خصوصی عملہ ملازم رکھا ہے جو ایسی سرکاری اور غیرسرکاری اطلاعات فراہم کرے گا جو احمدیہ فرقہ کے مفاد میں ہوں گی۔ حکومت کو یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وہ سرکاری ملازم جو احمدیہ فرقہ کے متعلق ہیں ان کے ذریعہ سرکاری اطلاعات مہیا کی جارہی ہیں۔ ایک اور ذریعہ میں سے کام لے کر احمدیہ جماعت کا خبررسانی کا عملہ سرکاری اطلاعات جمع کرتا ہے۔ وہ حکومت کے پنشن یافتہ احمدیہ ملازم ہیں۔ جن کا ابھی تک اپنے دور کے ساتھیوں اور ماتحتوں پر اثر ہے۔ حکومت کے علم میں یہ بھی آیا ہے کہ بعض احمدیوں نے غیراحمدی ہونے کا اعلان