گیا۔ ان کے مذاہب ایک مختصر دائرہ میں محدود ہو کر رہ گئے۔ جن کا زندگی پر کوئی اثر اور دنیا میں کوئی مقام نہیں۔
اس کے بالمقابل اسلام جس کو رسول اﷲ لے کر آئے۔ وہ آج بھی دنیا کی عظیم ترین روحانی طاقت ہے اور آج اس کے ساتھ ایک عظیم الشان امت ہے۔ آج بھی وہ ایک تہذیب رکھتا ہے اور بہت سی سلطنتوں اور قوموں کا مذہب ہے۔ نبوت محمدی کا آفتاب آج بھی بلند اور روشن ہے اور تاریخ کے کسی دور میں بھی وہ گہن میں نہیں آیا۔
کتاب کے مآخذ
اس کتاب میں مرزاغلام احمد قادیانی اور قادیانی مصنفین کی جن کتابوں کے اقتباسات اور حوالے پیش کئے گئے ہیں۔ ان کے نام بہ ترتیب حروف تہجی ذیل میں درج کئے جاتے ہیں۔ جن کتابوں پر ایڈیشن، سن طباعت اور مطبع کا نام درج ہے۔ اس کا بھی تذکرہ کر دیا گیا ہے۔ اس لئے کہ کتابوں کی مختلف اشاعتوں کے صفحات میں بڑا فرق وتفاوت ہے۔۱…
الاربعین
۱۱…
پیغام صلح لاہور
۲…
ازالۃ الاوہام
۱۲…
تبلیغ رسالت
۳…
آسمانی فیصلہ
۱۳…
تحفۃ الندوۃ مطبع ضیاء الاسلام قادیان
۴…
اعجاز احمدی
۱۴…
تریاق القلوب ؍؍ ؍؍ ؍؍
۵…
انجام آتھم
۱۵…
تشحیذ الاذہان
۶…
انوار خلافت
۱۶…
توضیح مرام طبع دوم ۱۸۹۷ء
۷…
آئینہ کمالات اسلام
۱۷…
حقیقت الوحی ۱۹۰۷ء
۸…
ایک غلطی کا ازالہ
۱۸…
حقیقت النبوۃ ۱۹۱۵ء
۹…
براہین احمدیہ
۱۹…
الحکم
۱۰…
بیان القرآن جلد اوّل ۱۹۴۰ء
بیان القرآن جلد دوم ۱۹۴۱ء
بیان القرآن جلد سوم ۱۹۴۲ء
از مولوی محمد علی لاہوری مطبوعہ کریمی پریس
۲۰…
حیات ناصر