۲…ناظر امور عامہ
(وزیر) داخلہ ان کے سپرد مقدمات فوج داری کی سماعت، سزاؤں کی تنفیذ، پولیس اور حکومت سے روابط قائم کرنے کا کام ہے۔
۳…ناظر امور خارجہ
(وزیرخارجہ) کے ماتحت سیاسی گٹھ جوڑ کرنا اور اندرون ملک اور بیرون ملک کی کاروائیوں پر کڑی نگاہ رکھنا ہے۔
۴…ناظر ضیافت
وزیر خوراک۔
۵…ناظر تجارت
وزیر تجارت۔
۶…ناظر حفاظت مرکز
وزیر دفاع (پولیس وفوج کا کنٹرول اور ربوہ) وقادیان انڈیا کی حفاظت کا بندوبست۔
۷…ناظر صنعت
وزیر صنعت۔
۸…ناظر تعلیم
وزیرتعلیم۔
۹…ناظر اصلاح وارشاد
وزیر پراپیگنڈہ ومواصلات۔
۱۰…ناظر بیت المال
وزیر مال۔
۱۱…نظارت قانون وزیر قانون۔
۱۲…ناظر زراعت
وزیر زراعت۔