حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ |
طبوعہ ر |
|
زاں پیشتر کہ عمر گراں مایہ بگذرد بگزار تا مقابل روے تو بگزریم کے علاوہ کبھی بھی کچھ نہیں رہی۔ فطوبى لهم و حسن مآب و يرزقني الله الاقتداء بهم. ------------------------------ بقیہ سلسلہ گذشتہ) تورانی وایرانی تاجیک وخراسانی ہم ہندی وافغانی ہم مصری وسودانی از نزغۂ شیطانی وز جذبۂ حیوانی وز دانش نفسانی وز شورش عمرانی یونانی۱؎ ورومانی افرنجی وبرطانی درسکرت و ہیمانی در لطمۂ نادانی در ورطۂ ظلمانی در فتنۂ۲؎ وطغیانی في البغي وعدوانٖ ہاں دست دعا بکشا از ذروۂ او أدنے اے مرضی تو ترضیٰ وے ملت تو بیضا فالليل لقد يغشىٰ۳؎ والكفر قد استحلىٰ۴؎ ذا أمتك الضعفىٰ۵؎ في سيطرة الأعداء۶؎ ہاں رميك لا يخطىٰ۷؎ وسهمك لا يطغىٰ۸؎ والله هو الأعلىٰ۹؎ والحق فلا يعلى۱۰؎ اللهم صل عليه وسلم و بارك (باقی آئندہ) ------------------------------ ۱؎ موجودہ مغربی تمدن قدیم رومن وگریک تمدن کا وارث ہے اسی کی طرف اشارہ کیا گیا۔ ۲؎سرکشی ونافرمانی میں مبتلا ہیں۔ ۳؎ رات چھاگئی۔ ۴؎کفر نے سر اٹھایا ہے۔۵؎ یہ آپ کی کمزور امت۔ ۶؎ دشمنوں کے پنجوں میں ہے۔۷؎ آپ کا نشانہ غلط نہیں کیا جاسکتا۔ ۸؎ آپ کا تیر نشانہ سے ہٹ نہیں سکتا۔ ۹؎ اللہ ہی سب سے بڑا ہے۔ ۱۰؎ اور حق کو کوئی نیچا نہیں دکھا سکتا۔