حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ |
طبوعہ ر |
میری تصحیح اور اس اضافہ کے بعد والے مطبوعہ نسخہ کو پھر قلم سے نقل کرکے میرے حوالہ کردیا تھا، جو کئی سال سے میرے پاس پڑا ہوا تھا، اب میرے محترم دوست مولوی غلام دستگیر رشید پروفیسر نظام کالج کی تحریک سے مولوی اقبال سلیم صاحب ( گاہندری ) تیار ہوئے ہیں، کہ اس مصمحہ ومرحمہ نسخہ کو طبع کرکے شائع کریں، حق تعالیٰ ان کی اعانت فرمائے، اور ان کا نیک ارادہ پورا ہو۔ و اللہ یقول الحق و ھو یھدی السبیل خاکسار مناظر احسن گیلانی کلیہ جامعہ عثمانیہ ( شعبہ دینیات ) 22 ربیع الاول 1364ھ