Deobandi Books

تذکرہ مجمع البحار

ہم نوٹ :

53 - 130
تیسری بشارت 
احقر منیر احمدمغل المعروف بہ ڈاکٹر منیر نے حضرت کی برکت سے خواب میں دیکھا کہ دل میں داعیہ ہوا کہ امام غزالی رحمۃاللہ علیہ سے شرف ملاقات حاصل کریں اتنے میں ایک تسلہ آیا جس پر میں سوار ہوا اور یہ اڑنا شروع ہوا حتیٰ کہ امام       غزالی  رحمۃ اللہ علیہ  کے روضہ پر پہنچاجہاں بندہ کو امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ سے شرف مصافحہ حاصل ہوا اور انہوں نے فرمایا کہ:
’’تمہارا شیخ اس وقت قطب کے درجہ پر فائز ہے۔‘‘
اس پر میں نے پوچھا کہ حضرت کچھ نصیحت فرمادیں! انہوں نے فرمایا کہ تمہارا شیخ کیا کہتا ہے؟ جس پرمیں نے کہا کہ وہ نظروں کی حفاظت کا ہی حکم فرماتے ہیں۔اس پر امام صاحب نے فرمایا یہی اس وقت کا سب سے بڑا ذکر ہے۔ 
چوتھی بشارت 
احقر محمد فیصل نے ۱۸؍صفرالمظفر ۱۴۲۷؁ھ بمطابق ۱۹؍ مارچ ۲۰۰۶؁ء کو خواب میں دیکھا کہ حضرت شیخ   رحمۃ اللہ علیہ عرب کی سرزمین پر تشریف لے گئے اور حضرت شیخ   رحمۃ اللہ علیہ  اور حضرت میر صاحب دامت برکاتہم ساتھ ساتھ ہیں اور اس وقت عرب کے بالا خانوں اور ایوانوں اور پورے عالم میں حضرت کا غلغلہ مچا ہوا ہے۔ حضرتِ والا کے حلقے میں لوگ گروہ در گروہ داخل ہورہے ہیں اور حضرتِ والا ان کی تربیت فرما کر سارے عالم میں لشکر کے لشکر روانہ فرما رہے ہیں، جب دیکھا تو ایسا محسوس ہوا (خواب میں ہی) کہ آخری زمانہ چل رہا ہے اور حضرت امام مہدی کے ظہور کا وقت قریب ہے۔ 
پانچویں بشارت 
احقر سید محمد عارف نے  ۱۳؍صفرالمظفر ۱۴۲۷؁ھ بمطابق ۱۴؍مارچ ۲۰۰۶؁ء بروز بدھ کی صبح ایک خواب دیکھا،بندہ نے دیکھا کہ روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کے احاطے کے اندرقبرِ اطہر صلی اللہ علیہ وسلم  کے قریب ہی  حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ اپنی مخصوص نشست پر 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 کچھ مؤلف کے بارے میں 12 1
4 عرضِ مؤلف 15 1
5 تذکرہ مجمع البحار 18 1
6 مختصر سوانحی خاکہ 18 5
7 ولادت باسعادت 18 5
8 حلیہ مبارک 19 5
9 زمانۂ طفولیت ہی میں آثارِ جذبِ الٰہیہ 19 5
10 مثنوی مولانا رومی﷫ سے استفادہ 21 5
11 تحصیل ِ طب یونانی 22 5
12 حکیم الامت حضرت تھانوی﷫ سے مکاتبت 22 5
13 تلاشِ مرشد 23 5
14 بیعت و ارادت 24 5
15 خدمت ِ شیخ میں حاضری 25 5
16 عشقِ شیخ اور خدمت و مجاہدات 26 5
17 تحصیلِ علومِ دینیہ 28 5
18 علم میں برکت وقبولیت 28 5
19 حضرتِ والا کی سادگیٔ معاشرت 29 5
20 حضرت شیخ پھولپوری﷫ کی شانِ عاشقا نہ 30 5
21 خلافت و اجازتِ بیعت 31 5
22 مجاہدات ِ شاقہ اور ان کا ثمر 33 5
23 حضرت شیخ﷫ کا علمی رُسوخ اور اہلِ علم کی قدر 34 5
24 حضرتِ والا﷫کی تصنیفات وتالیفات و ترتیبات 40 1
25 ملفوظات 40 24
26 سفرنامے 40 24
27 منظومات 40 24
28 تصنیفات وتالیفات وترتیبات 40 24
29 مکتوبات 41 24
30 اصلاحی خطوط کے جوابات 41 24
31 سوانح حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ 41 24
32 ازافادات 41 24
33 مواعظِ حسنہ 42 24
34 انگلش میں کتابیں 44 24
35 عارف باللہ کاخطاب 46 24
36 مبشراتِ منامیہ 46 24
37 پہلی بشارت 47 24
38 دوسری بشارت 47 24
39 تیسری بشارت 47 24
40 چوتھی بشارت 48 24
41 پانچویں بشارت 48 24
42 رضاء بالقضاء کی تصویر 49 1
43 پہلی بشارت 51 42
44 دوسری بشارت 52 42
45 تیسری بشارت 53 42
46 چوتھی بشارت 53 42
47 پانچویں بشارت 53 42
48 خانقاہ امدادیہ اشرفیہ گلشن اقبال کراچی کی بنیاد 55 1
49 خدمتِ خلق 56 48
50 شیخ العرب والعجم 57 48
51 عارف باﷲ حضرت مولانا الشاہ حکیم محمداخترصاحب﷫ کی خدمت میں 58 48
52 ہماری نادانی 59 48
53 خانقاہ کاجغرافیہ 59 48
54 خانقاہ کے لیے چندہ 60 48
55 ابتدائی کیفیات 60 48
56 ذکرکی کیفیت 61 48
57 دواہم باتیں 62 48
58 بعض اہلِ دل کاتعارف اورزیارت 62 48
59 بیعت اورخلافت 63 48
60 حضرتِ والا کافیض بہاول نگر میں 63 48
61 کشف وکرامات 64 48
62 بندہ کے قتل کی سازش اورحضرت کی آمد 65 48
63 مجلسِ وعظ وارشاد 67 48
64 حس مزاح 69 48
65 شعروشاعری 70 48
66 بیرون ممالک اسفار 72 48
67 اندرون پاکستان اسفار 72 48
68 حضرت﷫500بااثر مسلم رہنماؤں میں شامل 72 48
69 حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ کاوصیت نامہ 73 48
70 مجلس اشاعۃ الحق کے بارے میں وصیت 74 48
71 میرے شیخ رحمۃ اللہ علیہ کے آخری لمحات 74 48
72 وفات کے بعد مبشراتِ منامیہ 79 48
73 سندالشیخ رحمہ اللہ للجامع الصحیح للبخاری رحمہ اللہ 80 48
74 شجرہ سلسلہ چشتیہ 81 48
75 شجرہ سلسلہ نقشبندیہ 82 48
76 اوراد ومعمولات 83 1
77 سورۃالاخلاص تین مرتبہ 83 76
78 سورۃالفلق تین مرتبہ 83 76
79 سورۃالناس تین مرتبہ 84 76
80 صلوٰۃ تنجینا 85 76
81 سحر سے حفاظت 85 76
82 سوءِ قضاء اورجہد البلاء سے حفاظت کی دعا 85 76
83 سید الاستغفار 86 76
84 ایک جامع دعا 86 76
85 معمولات برائے سالکین 87 1
86 طریقۂ ذکر 87 85
87 طریقہ درود شریف 87 85
88 معمولات برائے خواتین 88 85
89 ملفوظات 89 1
90 طبیعت کا بندہ اور اللہ تعالیٰ کا بندہ 89 89
91 نظر کی حفاظت 89 89
92 نفس کا ایک کید 90 89
93 مدتِ صحبت باشیخ 90 89
94 تقویٰ کے معنیٰ 90 89
95 احساسِ ندامت 91 89
96 عاشقِ مولیٰ اور عاشقِ لیلیٰ میں فرق 91 89
97 غیر اللہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ نہیں مل سکتا 91 89
98 قربِ حق کی لذتِ غیر محدود 91 89
99 سایۂ مرشد نعمتِ عظمیٰ ہے 92 89
100 تقویٰ کے دو فائدے 93 89
101 ولی اللہ بننے کے پانچ نسخے 93 89
102 نفس کا تیل 93 89
103 بدنظری کی سزا 94 89
104 اللہ والوں کی صحبت کا اثر 94 89
105 میراث میں لڑکے کے ڈبل حصہ کی حکمت 94 89
106 شیطان کا دھوکا 94 89
107 نام لینے کے بہانے 95 89
108 اہل اللہ کے ساتھ جڑنے کا نفع 95 89
109 اللہ والوں کی قیمت 95 89
110 کام نہ کرنے پر اُجرت 96 89
111 غلط راستے سے معرفتِ الٰہی 96 89
112 مجلس میں بیٹھنے کے آداب 96 89
113 حسن کا شکریہ 97 89
114 سنتِ توجہ 97 89
115 محبتِ شیخ 97 89
116 اہلِ محبت کی صحبت 98 89
117 دریائے قرب 98 89
118 کام چور نوالہ حاضر 98 89
119 دلِ تباہ اور دردِ دل 98 89
120 اللہ والوں کی محبت 99 89
121 تمام عالم کے اولیاء اللہ کی دعائیں لینے کا طریقہ 99 89
122 عشقِ مولیٰ کا پیٹرول 100 89
123 مرید ہونے کا مقصد 100 89
124 گناہ کے تقاضے 101 89
125 شیخ سے استفادہ میں لاپروائی 101 89
126 اچانک نظر سے بھی احتیاط 101 89
127 ندامت کے آنسو 101 89
128 مومن کی منحوس گھڑی 102 89
129 دل کا مزاج اور ہماری ذمہ داری 102 89
130 حضرت میر عشرت جمیل صاحب مدّظلہٗ کا بندےکےبارے میں حسن ظن 102 89
131 شیخ سے نفع کی شرط 103 89
132 حضرتِ والا﷫ کا اپنے شیخ سے تعلق 103 89
133 شیخ سے تعلق میں نیت 103 89
134 اللہ تعالیٰ کی ذات اقدس جل جلالہٗ 104 89
135 مرید کی محرومی 104 89
136 عشاقِ الٰہی کی قیمت 105 89
137 عشاق کی مراد ذاتِ الٰہی 105 89
138 عاشقوں کی ایک اور علامت 105 89
139 حقیقی دولت مند 106 89
140 وعظ و نصیحت میں نیت 106 89
141 گناہ اور نیکی کا ثمرہ 107 89
142 زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا کی حدیث کا محمل 107 89
143 نسبت مع اللہ اور تکبّر 107 89
144 صدیق کی تعریف 108 89
145 ادب پر حضرت شیخ کا واقعہ 108 89
146 ماں باپ، استاد اور شیخ کی خدمت 109 89
147 بندےکے خواب کی تعبیر 109 89
148 اللہ تعالیٰ کی عظمتوں کی تعریف 109 89
149 صحبت یافتہ عالم اور غیر صحبت یافتہ عالم کی مثال 110 89
150 اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کا انعام 110 89
151 بینک کی نوکری 110 89
152 حضرت مولانا شاہ عبدالغنی صاحب پھولپوری﷫کی شان 111 89
153 زاہدانہ مزاج اور عاشقانہ مزاج کا فرق 111 89
154 درود شریف کا ٹکٹ 111 89
155 علماء کی فضیلت 112 89
156 اہل اللہ کی قیمت 112 89
157 نااُمیدی کفر ہے 113 89
158 اللہ تعالیٰ کی اشد محبت 113 89
159 وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْاۤ جملہ خبریہ لانے کی حکمت 114 89
160 حضرت شیخ کا بندے کے بارے میں حسنِ ظن 114 89
161 اہل اللہ سے بدگمانی 114 89
162 اللہ تعالیٰ کے عاشقوں کا نام 115 89
163 بد نظری کا وبال 115 89
164 اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا وبال 115 89
165 گناہ گار کے آنسو کی قیمت 116 89
166 حضرت شیخ کی وجدانی کیفیت 116 89
167 دوزخ اور اعمالِ دوزخ سے پناہ مانگنا 116 89
168 نیک اعمال کی توفیق 117 89
169 قبولیتِ دعا کی علامت 117 89
170 پیر کی ضرورت 117 89
171 تقاضائے شدید پر صبر کا انعام 118 89
172 عارف کی عبادت 118 89
173 معراج جسمانی 118 89
174 ڈاکٹر ڈارون کا نظریہ 119 89
175 شیخ کے ساتھ سفر 119 89
176 عاشقِ مولیٰ اور دریا کا کنارہ 119 89
177 سورج کا قرب ا ورچاند 119 89
178 معیت الصالحین 120 89
179 انسانی طبیعت کی خاصیت 120 89
180 گناہ کی علامت 120 89
181 نظر کی حفاظت پر ایمانی حلاوت کا وعدہ 121 89
182 اللہ تعالیٰ کی محبت کی شراب 121 89
183 اہل اللہ کے پاس جانے کا مقصد 122 89
184 نفس کا خون 122 89
185 اللہ تعالیٰ کے قرب کی مٹھاس 123 89
186 اللہ تعالیٰ کا قرب جنت سے اعلیٰ 123 89
187 اللہ والوں کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ یاد آنا 124 89
188 اللہ تعالیٰ کے راستے کا قفل (تالا) 124 89
189 اہلِ ذکر سے مراد 124 89
190 اللہ تعالیٰ کی یا دکا نشہ 125 89
191 گناہ کا اثر 125 89
192 بدنظری اور دل 125 89
193 مرشد کا فیض 126 89
194 سلوک کا نچوڑ 126 89
195 عشرت اور حسرت 127 89
196 اُمورِ عشرہ برائے اصلاحِ معاشرہ 128 89
197 عنوانات 5 1
198 اس کتاب کا تعارف 130 1
Flag Counter