تذکرہ مجمع البحار |
ہم نوٹ : |
|
5۔ تلاوتِ قرآن مجید ۶۔ مناجاتِ مقبول ایک منزل روزانہ۔ 7۔بہشتی زیور کاساتواں حصہ یا حضرت شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف ’’روح کی بیماریاں اور ان کاعلاج ‘‘ کا مطالعہ کریں۔معمولات برائے خواتین ۱۔ سُبْحَانَ اللہ تین سو بار۲۔ لَا اِلٰہَ اِلَّااللہُ ایک سو بار۳۔استغفار ایک سو بار ۴۔ درود شریف ایک سو بار ۵۔تلاوتِ قرآن شریف۶۔مناجاتِ مقبولایک منزل روزانہ ۷۔بہشتی زیور کا ساتواں حصہ یا حضرت حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف ’’روح کی بیماریاں اور ان کا علاج ‘‘ کا مطالعہ کریں۔ نوٹ: تحمل سے زیادہ وظائف پڑھنا سخت مضرہے لہٰذاجب تھکاوٹ محسوس ہو فوراًوظیفہ بند کردیں اور جس قدر آسانی سے وظیفہ پڑھ سکیں اتناہی کافی ہے اورچھ گھنٹے سونا(دن رات میں ملاکر)ضروری ہے۔نیندکم آئے تو فوراًطبیب سے رجوع کریں اوروظیفہ ملتوی کریں ورنہ خشکی بڑھ جائے گی۔ ٭٭٭٭انجام حسنِ فانی کسی گلفام کو کفنا رہا ہوں جنازہ حسن کا دفنا رہا ہوں لگانا دل کا ان فانی بتوں سے عبث ہے دل کو یہ سمجھا رہا ہوں