۱۲…
میں مسلمان ہوکر کس طرح نبوت کا دعویٰ کر سکتا ہوں۔
۱۳…
حضورﷺ کے بعد دعویٰ نبوت کا کرنے والا بدبخت، مفتری اور منحرف قرآن ہے۔
۱۴…
رسول علم دین جبرائیل علیہ السلام سے حاصل کرتا ہے۔ مگر وحی رسالت پر تیرہ سو برس سے مہر لگ گئی ہے۔
۱۵…
جبرائیل علیہ السلام کو وحی نبوت کو لانے سے منع کیاگیا ہے۔
۱۶…
اﷲتعالیٰ سلسلہ نبوت بعد حضورﷺ پر ختم کرچکا ہے۔
۱۷…
اگر کوئی نبی آجائے تو نص قرآن کریم کی تکذیب ہے۔
۱۸…
حضورﷺ کی نبوت کی میعاد قیامت تک ہے۔
۱۹…
ہمیںا ب کسی نبی کی حاجت نہیں۔
۲۰…
آپ کی شریعت خاتم الشراع ہے۔
۲۱…
آپ پر ہر قسم کی نبوت ختم ہے۔ یعنی شریعت والی غیرتشریعی اور مطلق نبوت۔۲۲…
حضورﷺ کی بشارت کے مطابق اس امت میں بجائے نبیوں کے محدث ہوں گے۔
۲۳…
ان لوگوں نے میرا قول نہیں سمجھا میں محدث ہوں۔
۲۴…
مجھے اﷲتعالیٰ نے صدی کے سر پر بھیجا ہے تاکہ دین کی تجدید کروں۔
۲۵…
میرا دعویٰ مجدد پچیس سال سے چلاآرہا ہے۔
۲۶…
اور اس پر تمام لوگوں کی، فرشتوں کی لعنت ہو جو اس سے زیادہ اپنے آپ کو کہے۔
۲۷…
مجھے صرف نبیوں کا رنگ دیا گیا ہے۔ میں حقیقی نبی نہیں ہوں۔
۲۸…
میں ظلی طور پر نبی ہوں۔ میں مجازی معنوں کی رو سے نبی ہوں۔
۲۹…
اولیاء کو نبی ہونے کا رنگ دیا جاتا ہے۔ وہ فی الحقیقت نبی نہیں ہوتے۔
۳۰…
قرآن کریم نے شریعت کو مکمل کر دیا۔ اس لئے انہیں فہم قرآن دیا جاتا ہے۔
۳۱…
اسلامی اصطلاح میں نبی اور رسول کے یہ معنی ہیں کہ وہ کامل شریعت لاتے ہیں۔ یا بعض احکام شریعت کو منسوخ کرتے ہیں یا سابقہ نبی کی امت نہیں کہلاتے۔ مگر وہ میں نہیں ہوں۔