میعاد :دس دن تک علاج جاری رکھیں ۔
﴿جوڑوں کا درد ﴾
ترکیب :ایک چمچہ سرکہ میں دو چمچہ شہد اور آدھا چمچہ کلونجی آئل ملائیں ۔
طریقہ استعمال : صبح و شام پئیں اور کلونجی آئل درد کی جگہ پر مَلیں ۔
پرہیز :تمام بادی اشیاء سے پرہیز کریں ۔
میعاد :اکیس دن کا یہ علاج ہے ۔
﴿پرانا زکام﴾
ترکیب :آدھا کپ پانی میں آدھا چمچہ کلونجی آئل اور چوتھائی چمچہ زیتون آئل ملاکر ابالیں اور چھان لیں ۔
طریقہ استعمال :اِس تیل کے دو قطرے صبح شام ناک میں ڈالیں ۔
﴿پھوڑے پھنسیاں ﴾
طریقہ استعمال :کلونجی آئل متاثرہ مقام پررات کو لگائیں ۔
پرہیز :پیپ پیدا کرنے والی چیزیں مثلاً : چنے کی دال وغیرہ سے پرہیز کریں۔
﴿جلدی امراض ﴾
ترکیب :دو بڑے چمچہ شہد میں آدھا چمچہ کلونجی آئل اور آدھا چمچہ زیتون آئل ملائیں ۔
طریقہ استعمال :صبح نہار منہ اور شام کو سوتے ہوئے پئیں
میعاد :چالیس دن تک یہ عمل جار ی رکھیں ۔
﴿زہر کا اثر ختم کرنے کیلئے ﴾
علاج اور طریقہ : دو انجیر کھائیں اور اس کے بعد دو چمچہ شہد میں آدھا چمچہ کلونجی آئل ملاکر پی لیں ۔