میعاد :یہ علاج چالیس دن تک جاری رکھیں۔
﴿پیٹ میں درد ہونا﴾
نوعیتِ مرض : حیض رُک جانا وغیرہ کے لئے ۔
ترکیب:ایک کپ گرم پانی میں دو چمچہ شہد اور آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔
طریقہ استعمال :صبح نہار منہ اور شام کو سوتے وقت پئیں ۔
میعاد :ایک ماہ تک یہ علاج جاری رکھیں۔
﴿کینسر﴾
نوعیتِ مرض : کینسر خواہ وہ کسی بھی قسم اور صورت کا ہو ۔
ترکیب:ایک گلاس انگور کے جوس میں آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔
طریقہ استعمال : دن میں تین مرتبہ پئیں، یعنی صبح نہار منہ ، دوپہر کھانے کے بعد ، اور شام سوتے وقت ۔اِس کے
ساتھ ساتھ ایک کلو جَو میں دو کلو گندم کا آٹا ملاکر اس کی روٹی یا ہریرہ بنائیں اور مریض کو دیں ۔
پرہیز:آلو ، اروی ،انباڑہ کی بھاجی اور بیگن وغیرہ سے پرہیز کریں ۔
میعادچالیس دن تک یہ علاج جاری رکھیں ۔
﴿آتشک ﴾
ترکیب:ایک کپ گرم پانی میں ایک چمچہ کھجور کے سفوف کے ساتھ آدھا چمچہ کلونجی کا تیل اور دو بڑے چمچے شہد ملائیں ۔
طریقہ استعمال :دن میں تین مرتبہ پئیں ۔
پرہیز:آلو ، بیگن ، چنے کی دال ، مسور کی دال وغیرہ سے پرہیز کریں ، البتہ اگر دال چاول کے ساتھ بکری کا دودھ استعمال کریں تو مناسب ہے ۔