کتاب الطب |
|
بہی کےچند فوائد : (1)دل کو تقویت دیتا ہے۔ (2)سانس کو بحال کرتا ہے۔ (3)سینہ سے بوجھ کو اتار دیتا ہے ۔ (4)سینہ کی حرارت کو دور کرتا ہے۔ (5)شجاعت و بہادری پیدا کرتا ہے۔ (6)ایامِ حمل میں پیٹ کے اندر بچے کوحسین بناتا ہے۔ (7)معدہ کے لئے مقوی اور مُصلح ہے ۔ (8)پیاس کو کم کرتا ہے ۔ (9)قے کو روکتا ہے ۔ (10)پیشاب آور ہے ۔ (11)نفث الدّم اور پیٹ کے اَلسَر میں مُفید ہے ۔ (12)ہیضہ کا بہترین علاج ہے ۔(طبِ نبوی ، غزنوی :1/44)