ترکیب :ایک کپ بکری کے دودھ میں آدھا چمچہ کلونجی آئل ملائیں ۔
طریقہ استعمال :صبح شام پئیں ۔
پرہیز :چربی پیدا کرنے والی اشیاء سے پرہیز کریں ۔
میعاد :تین ہفتہ تک یہ علاج جاری رکھیں ۔
﴿ریاح اور ہاضمہ ﴾
ترکیب :دو چمچہ ادرک کا رس ، آدھا چمچہ کلونجی آئل اور ایک چمچہ شکر ملائیں ۔
طریقہ استعمال :صبح و شام پئیں ۔
پرہیز :بادی اشیاء سے پرہیز کریں ۔
میعاد :دس دن تک جاری رکھیں ۔
﴿پیشاب میں جلن ﴾
نوعیتِ مَرض :پیشاب کی نالیوں میں خون کی گردش کا سست پڑنا ، پیشاب سے خون آنا ۔
ترکیب :ایک کپ موسمی کے رس میں آدھا چمچہ کلونجی آئل ملائیں ۔
طریقہ استعمال : صبح نہار منہ اور شام کو سوتے ہوئے پئیں۔
پرہیز :گرم اور ترش اشیاء سے پرہیز کریں ۔
میعاد :دس دن تک علاج جاری رکھیں ۔
﴿پیٹ کے کیڑے ﴾
ترکیب :ایک چمچہ سرکہ میں آدھا چمچہ کلونجی آئل ملائیں ۔
طریقہ استعمال :دن میں تین مرتبہ پئیں ۔
پرہیز :میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں ۔