﴿دل کے امراض ﴾
ترکیب :ایک کپ دودھ میں آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔
طریقہ استعمال :دن میں دو مرتبہ پئیں ۔
پرہیز:چکنی اشیاء سے پرہیز کریں ۔
میعاد :یہ علاج دس دن تک جاری رکھیں ۔
﴿لَقوہ اور پولیو﴾
ترکیب :
بڑوں کے لئے :ایک کپ گرم پانی میں ایک چمچہ شہد اور آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔
بچوں کے لئے :دو چمچہ دودھ میں تین قطرہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔
طریقہ استعمال :
بڑوں کے لئے :دن میں دو مرتبہ پئیں ۔
بچوں کے لئے :دن میں تین مرتبہ پئیں ۔
پرہیز:چکنی چپڑی چیزوں سے بچیں ۔
میعاد :یہ علاج چالیس دن کا ہے ۔
﴿قبض ، گیس ، پیٹ کی جلن اور درد وغیرہ ﴾
ترکیب :ایک چمچہ ادرک کا جوس اور آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملالیں ۔
طریقہ استعمال :دن میں دو مرتبہ پئیں ۔
پرہیز:تمام قابض اور بادی اشیاء سے احتیاط کریں ۔